-
پاکستان میں عام انتخابات کی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۴پاکستان میں عام انتخابات میں چند دن باقی ہیں اور سیاسی جماعتیں انتخابی مہم میں مصروف ہیں ۔
-
مظفرآباد میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی (ویڈیو)
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں فلسطین کے استقامتی محاذ کے حامیوں نے غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے دوبارہ شروع ہونے کے خلاف زبردست ریلی نکالی۔
-
امیر جماعت اسلامی سراج الحق: غزہ کے لوگوں کو بچانے کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳جماعت اسلامی کی جانب سے فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کے لئے لاہور میں غزہ مارچ کیا گیا جس میں بچوں و خواتین سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
پاکستان: امریکی سفارتخانے کی جانب غزہ مارچ
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ کو بند نہ کیا گیا تو ایک تیسری عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔
-
غزہ کے معاملے پر عالم اسلام کی خاموشی حیرت انگیز ہے: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ کے معاملے پر عالم اسلام کی خاموشی حیرت انگیز ہے۔
-
پاکستان: جماعت اسلامی کا لاہور کے بعد کوئٹہ میں دھرنا
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۳امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اتوار کو کوئٹہ گورنر ہاؤس کے باہر دھرنے کی کال دے دی۔
-
بھارت نے چاند پر قدم رکھا اورہمارے حکمرانوں نے عوام کی گردن پر: سراج الحق
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے اپنے تازہ بیان میں پاکستانی حکمرانوں پر تنقید کرتے ہوئے عوام سے کہا ہے کہ ظلم کو خاموشی سے برداشت نہ کریں اس پر احتجاج کریں۔
-
جماعت اسلامی کے امیر پر حملے میں ملوث تین دہشت گرد سی ڈی آپریش میں ہلاک
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق پر ہوئے خودکش حملے میں ملوث تین دہشت گردوں کے ژوب میں پاک افغان سرحد کے پاس سی ٹی ڈی کاروائی میں مارے جانے کی خبر ہے۔
-
سراج الحق خودکش حملے میں بال بال بچ گئے (ویڈیو)
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملہ ہوا ہے جس میں وہ بال بال بچ گئے۔
-
پاکستان کی سیاسی جماعتوں نے ہمیں غلام بنا دیا ہے: سراج الحق
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کی بعض سیاسی جماعتوں نے ہمیں غلام بنادیا ہے۔