-
تعلیمی اور موسمیاتی کارکن سونم وانگچک کی اہلیہ نے کھٹکھٹایا سپریم کورٹ کا دروازہ، 6 اکتوبر کو سماعت
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۹سپریم کورٹ چھہ اکتوبر کو سونم وانگچک کی حراست کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کرے گا جس میں ان کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان کے چیف جسٹس کا ماریشس میں بیان، ملک قانون سے چلتا ہےبلڈوزر سے نہیں!
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۳ماریشس میں ایک تقریب کے دوران، چیف جسٹس بی آ ر گوئی نے بلڈوزر انصاف کی مذمت کرتے ہوئے اپنے ہی فیصلے کا حوالہ دیا۔
-
حالیہ قدرتی آفات میں پیڑوں کی غیر قانونی کٹائی کا کردار؛ ہندوستانی سپریم کورٹ
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۰ہندوستان کی عدالت عظمیٰ نے حالیہ قدرتی آفات میں پیڑوں کی غیر قانونی کٹائی کے کردار کے معاملے پر مرکزی حکومت کے ساتھ ساتھ کئی ریاستی حکومتوں کو بھی نوٹس جاری کیا ہے۔
-
ہندوستان: سپریم کورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن سے وضاحت طلب
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے ہفتے تک الیکش کمیشن کو خصوصی نظرثانی کے دوران بہار کی ووٹر لسٹ سے ہٹائے گئے پینسٹھ لاکھ لوگوں کی تفصیلات دینے کی ہدایت دی ہے۔
-
پاکستان: ایران کے خلاف اسرائيلی جارحیت مذموم اور غیر قانونی
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر نے ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کو غیر قانونی اوربلاجوازقرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے
-
پاکستان: پی ٹی آئی کے کارکنوں کے خلاف وارنٹ جاری
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵پاکستان کی انسداد دہشت گردی کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی قیادت اور ان کارکنوں کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیئے ہیں جو چھبیس نومبر اور چار اکتوبر کو ہونے والے احتجاج سے متعلق مقدمات میں حاضر نہيں ہوئے تھے۔
-
پاکستان: نو مئی مقدمات، عمران خان کے خلاف سماعت ملتوی
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۸پاکستان کی سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نو مئی مقدمات سے متعلق ضمانت کی اپیلوں پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔
-
ہندوستان: متنازعہ فلم اودے پور فائلز پر پابندی کا مطالبہ، مولانا ارشد مدنی
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۸جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے فلم ’ادے پور فائلز‘ پر سپریم کورٹ میں اعتراض درج کراتے ہوئے اسے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز اور ملک میں فرقہ واریت بڑھانے والی قرار دیا
-
اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر علی خان محمود آباد کی عبوری ضمانت میں توسیع
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے بدھ کو اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر علی خان محمود آباد کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی ہے
-
بی جے پی کے وزیر کو سپریم کورٹ سے بھی پڑی ڈانٹ
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر وجے شاہ کو سپریم کورٹ سے اس وقت سخت سرزنش کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے کرنل صوفیہ قریشی پر دیے گئے بیان کے خلاف سپریم کورٹ سے ایف آئی آر منسوخ کرنے اور ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگانے کی درخواست کی۔