-
سلامتی کونسل میں اسرائیل کے خلاف ایک اور شکایت ہوئی درج، یونیفل اور لبنان کی فوج کی تقویت کی اپیل
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کے مسئلے پر لبنان نے صیہونی حکومت کے خلاف سلامتی کونسل میں شکایت درج کردی ہے۔
-
سلامتی کونسل میں صیہونی حکومت کے خلاف شکایتوں کا لگا پلندہ، لبنان نے پھر کی اسرائیلی دہشتگردی کی شکایت
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۷لبنان نے ملک کے جنوب میں شہری دفاع کی گاڑی پر بمباری کرنے پر صیہونی حکومت کے خلاف سلامتی کونسل میں شکایت کی ہے۔
-
جنوبی افریقہ نے ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں غاصب اسرائیل کے خلاف ایک بار پھر مقدمہ درج کرایا
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۴خبری ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ نے صیہونی حکومت کے خلاف، ہیگ کی عالمی عدالت انصاف میں نئی شکایت درج کرائی ہے۔
-
عراقی الیکشن کمیشن کا سات شکایات کا جائزہ لینے کا اعلان
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸عراق کے الیکشن کمیشن نے حالیہ پارلیمانی انتخابات کے بارے میں دائر کی جانے والی ایک سو اکیاسی شکایات میں سے ، سات شکایت کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے، مذکورہ حلقوں کے نتائج کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
-
نیب کے عہدیداروں کے اثاثوں کی تفصیلات بتانے سے انکار
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲پاکستان میں انفارمیشن کمیشن نے نیب کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے اثاثوں کی تفصیلات بتانے سے انکار کردیا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں جارح سعودی اتحاد کی شکایت کا عزم
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷یمنی حکومت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یمن کا تشخص تبدیل کرنے اور اس ملک کی زمینوں پر قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والے جارح سعودی اتحاد میں شامل ممالک کے خلاف شکایت کرے گی۔
-
امریکی عدالت نے سعودی ولیعہد بن سلمان کو طلب کیا
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲سعودی عرب کے سابق انٹیلجنس افسر کی شکایت پر واشنگٹن کی ایک امریکی عدالت نے سعودی بن سلمان ولیعہد کو طلب کرلیا ہے۔
-
معاملہ بین الاقوامی سطح پر قانونی و سیاسی طریقے سے اٹھایا جائے: اٹارنی جنرل
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷ایران کے اٹارنی جنرل نے ایرانی مسافر طیارے پر دو امریکی جنگی طیاروں کی کھلی جارحیت اور مسافروں کی جانوں کو خطرے میں ڈالنے کے معاملے پر قانونی چارہ جوئی کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ کے غیر قانونی فضائی اقدام پر ایران نے شکایت درج کی
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۶ایران کے محکمہ شہری ہوابازی نے شہری ہوابازی کی عالمی تنظیم سے امریکی جنگی طیاروں کے ذریعے خطرناک طریقے سے ایرانی طیارے کا راستہ روکنے اور اسے ہراساں کرنے کے بارے میں فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸امریکہ کی سترہ ریاستوں نے بعض غیر ملکی طلبا کے لئے ویزا جاری نہ کرنے پر ملک کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔