-
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے آج صبح کے جارحانہ حملوں میں کم سے کم 20 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیل کی فضائی ناکہ بندی یمن کی مسلح افواج کا ایک جرات مندانہ اقدام ہے: حماس
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱فلسطین کی تحریک حماس نے یمن کی مسلح افواج کی طرف سے صیہونی حکومت کی فضائی ناکہ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ایک جرات مندانہ قدم قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں ہر طرف بھوک اور پیاس کے سائے منڈلا رہے ہیں: شعوان جبارین
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۸فلسطینی تنظیم الحق کے سربراہ شعوان جبارین نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کی مجرمانہ پالیسیوں کے نتیجے میں غزہ پٹی کی حالت جہنم جیسی ہوگئی ہے۔
-
نیتن یاہو کا دورۂ آذربائیجان ملتوی ہوگيا
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۴نیتن یاہو کے دفتر کا کہنا ہے کہ غزہ اور شام کی صورت حال اور نیتن یاہو کی سیاسی و سیکیورٹی مصروفیات کے باعث یہ دورہ ملتوی کیا گیا ہے۔
-
اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر فلسطینیوں پر صیہونی مظالم کو کوریج دینے والے صحافیوں کو سلام
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۷ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنی جانوں کی پرواہ نہ کرنے اور فلسطینیوں پر صیہونی مظالم کی منظر کشی کرنے والے صحافیوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
شام پر اسرائیل کے حملے کھلی جارحیت ہے:حزب اللہ لبنان
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۹حزب اللہ لبنان نے اپنے تازہ بیان میں شام پر صیہونیوں کے حملوں کو ایک خودمختار ملک کے خلاف کھلی جارحیت قرار دیا ہے۔
-
شام پر اسرائیل کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے شام پر صیہونی حکومت کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰غزہ پٹی میں جاری غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں مزید دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
غزہ پٹی کے 60 فیصد بچوں کو غذائی قلت کا سامنا
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹غزہ پٹی کے میڈیکل ذرائع نے بتایا ہے کہ علاقے میں خوراک اور ادویات کی کمی اور صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے محاصرے کی وجہ سے ٪60 بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔
-
ہم ہر قسم کے قبضے کا مقابلہ کریں گے: شیخ نعیم قاسم
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے زور دیا ہے کہ اسلامی مزاحمت اپنی آزادی بخش جدوجہد جاری رکھے گی اور وہ صہیونی حکومت کے قبضے، غیر قانونی بستیوں کی تعمیر اور تعلقات کو معمول پر لانے کو سختی سے مسترد کرتی ہے۔