-
مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے پر بہار کے وزیراعلیٰ کی مذمت کا سلسلہ جاری، عام آدمی پارٹی نے کہا "کنٹرول کبھی کپڑے کے ایک ٹکڑے پر نہیں رُکتا۔"
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷ہندوستان کی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے ذریعہ ایک مسلم خاتون کا نقاب کھینچنے پر بڑا تنازعہ کھڑا ہونے کے بعد نتیش کمار کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان: دہلی کارپوریشن ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو جھٹکا، عآپ نے اپنی ساکھ بچالی، فارورڈ بلاک نے کھاتا کھولا
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے 12 وارڈوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔بی جے پی کو 2 سیٹوں کا نقصان، عآپ نے کسی طرح اپنی ساکھ بچالی، کانگریس کو فائدہ۔
-
ہندوستان: ضمنی انتخابات: تلنگانہ اور راجستھان میں کانگریس کو کامیابی، کشمیر کی بڈگام سیٹ پر پی ڈی پی کی پہلی بار جیت
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰11 نومبر کو ہندوستان کی کئی ریاستوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں تلنگانہ اور راجستھان میں کانگریس نے کامیابی حاصل کی ہے جبکہ جموں و کشمیر کی بڈگام کی اہم سیٹ پر پی ڈی پی کا امیدوار جیتا ہے۔
-
نریندر مودی: ہندوستان کے اندر بنی ہوئی چیزیں خریدنا اور استعمال کرنا، ہر ہندوستانی کا مزاج ہونا چاہئے
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۱ہندوستان کے وزیر اعظم نے ٹی وی کے ذریعے قوم سے اہم خطاب میں عوام سے ہندوستان کی بنی ہوئی چیزیں خریدنے اور استعمال کرنے کی تاکید کی ہے۔
-
کیجریوال: وزیر اعظم صاحب کچھ تو کیجئے
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۱ہندوستان کی عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے سابق وزیر اعلا اروند کیجریوال نے وزیر اعظم مودی پر کمزوری کا الزام لگاتے ہوئے ان پر سخت تنقید کی ہے۔
-
کیجریوال دہلی کے حصے کا پانی کم کرکے انتخابات میں اپنی شکست کا بدلہ لے رہے ہیں: پرویش صاحب سنگھ ورما
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۲دہلی کے پانی وزیر پرویش صاحب سنگھ ورما نے کہا کہ عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال اور ان کی پارٹی پانی کی سپلائی میں کمی کر کے دہلی انتخابات میں اپنی شکست کا بدلہ لے رہی ہے۔
-
بجلی کی کٹوتی سے دہلی کے لوگ پریشان: آتشی
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۹دہلی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر آتشی بجلی کی کٹوتی کے مسئلے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ہندوستان کی مختلف مسلم تنظیموں کا وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱ہندوستان میں وقف ترمیمی ایکٹ کے بارے میں سپریم کورٹ کے گزشتہ روز کے عارضی فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مختلف مسلم تنظیموں اور اداروں نے مکمل اس ایکٹ کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔