-
ایران اور مصر کے صدور کی ملاقات
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۰ایران اور مصر نے باہمی تعلقات سے متعلق مثبت اقدامات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
ایران اور مصر کے صدور کی ملاقات
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷روس کے کازان شہر میں ہونے والے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر صدر مملکت مسعود پزشکیان نے اپنے مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی سے ملاقت کی۔
-
رفح گزرگاہ کو کھلا رکھنے پر مصری صدر کی تاکید
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷مصر کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ کے زخمیوں کی منتقلی اور انسان دوستانہ امداد رسانی کے لئے رفح گزرگاہ کو کھلا رکھا جائے گا۔
-
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی: مصر نے امریکی مطالبہ مسترد کردیا
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲مصر کی حکومت نے غزہ کے انتظام و انصرام کے بارے میں امریکی خفیہ ایجنسی، سی آئی اے، کے سربراہ کی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم مصر کے دورے پر قاہرہ پہنچے، اقتصادی و دفاعی تعاون پر ہوگی گفتگو
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اپنے غیر ملکی دورے کے دوسرے مرحلے میں امریکہ کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد ہفتہ کو مصر پہنچ گئے۔
-
مصری صدر السیسی اور سعودی ولیعہد بن سلمان کی ملاقات
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲مصر کے صدر السیسی سعودی عرب پہنچے ہیں جہاں پر انہوں نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔
-
بن سلمان، بن زائد اور السیسی آستین کے سانپ
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵بن سلمان، بن زائد اور السیسی آستین کے سانپ ہیں۔
-
اخوان المسلمین کے 10 رہنماوں اور کارکنوں کو پھانسی کی سزا
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے 10 رہنماوں اور کارکنوں کو پھانسی کی سزا سنائی ہے۔
-
مصر میں انسانی حقوق کی پامالی پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی نکتہ چینی
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲مصر کی حکومت عدالتی کارروائیوں یا سزاؤں کی طرف سے مطمئن ہو کر اپنے مخالفین کی آواز دبانے میں مصروف ہے، یہ بات انسانی حقوق کی عالمی تنظیم اینسٹی انٹرنیشنل نے کہی۔
-
اخوان المسلمین کے 24 رہنماوں کو پھانسی کی سزا
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۶مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے 24 رہنماؤں کو پھانسی کی سزا سنائی ہے۔