-
سفارت کاروں پر اسرائیلی فوجیوں کا حملہ ناقابل قبول؛ یورپی یونین
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۶یورپی یونین کی سربراہ نے سفارت کاروں پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا۔
-
ہسپانوی پارلیمنٹ میں صیہونی حکومت کو اسلحے کی فروخت پر پابندی کی قرارداد پاس
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۹ہسپانوی پارلیمنٹ نے صیہونی حکومت کو اسلحے کی فروخت پر پابندی کی قرارداد پاس کردی۔
-
غزہ کے حالات تشویشناک، انسان دوستانہ امداد پہنچانے کی اپیل؛ پوپ لئو
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹پوپ لئو چہاردہم نے غزہ کے حالات کو المناک قرار دیتے ہوئے، محصور فلسطینی عوام تک فوری امداد پہنچانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی غرب اردن میں عرب یورپی سفارتی وفد پر فائرنگ + ویڈیو
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵غاصب اسرائیلی فوجیوں نے جنین پناہ گزین کیمپ کا دورہ کرنے والے عرب اور یورپی ممالک کے سفیروں اور سیاسی نمائندوں پر فائرنگ کردی ہے۔
-
لندن کے تل ابیب کے ساتھ تجارتی مذاکرات منسوخ، لندن میں اسرائیلی سفیر طلب
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۹برطانوی وزیر خارجہ نے غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے مسلسل جرائم کی وجہ سے تل ابیب کے ساتھ لندن کے آزاد تجارتی مذاکرات کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا جب کہ لندن نے احتجاجا اسرائیلی سفیر کو طلب کیا۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد 53500 سے تجاوز کرگئی
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۳فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ ميں شہیدوں کی تعداد میں اضافہ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد 53 ہزار 573 ہوگئی ہے۔
-
نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ، غزہ میں جنگ بند کرنے کا مطالبہ
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۴غزہ میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کی انجمن نے دوحہ میں اسرائیلی مذاکراتی وفد سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ کو ختم کریں اور ان کے بچوں کو واپس لے آئيں۔
-
امریکہ کی گھناؤنی سازش، 10 لاکھ فلسطینیوں کی لیبیا منتقلی
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸مظلوم فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مکمل حمایت کے ساتھ ساتھ اب امریکہ نے نئی سازش کے تحت غزہ کے دس لاکھ مکینوں کی لیبیا منتقلی کا منصوبہ تیار کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں پیش قدمی جاری
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰صیہونی فوجیوں نے گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں پیش قدمی جاری رکھی ہے جبکہ مزاحمتی جنگجوؤں نے بمباری اور فائرنگ کا جواب دیا ہے۔
-
بغداد میں عرب سربراہی اجلاس، غزہ میں نسل کشی کی مذمت
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶بغداد کے بین الاقوامی سربراہی اجلاس کے شرکاءنے فلسطینی عوام کو ان کی سرزمین سے بےدخل کرنے کی کسی بھی کوشش کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری"سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنے کے لیے لازمی اقدامات کریں۔