-
دنیا میں اسرائیلی حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری، نیویارک میں "اسرائیلی فوج مردہ باد" کی گوُنج
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴غاصب اسرائیلی حکومت اور اس کی جارح فوج کے خلاف مظاہرے اور اس کے تئیں نفرت پوری دنیا میں پھیل گئی ہے۔ امریکیوں نے صیہونیت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نیویارک میں زبردست مظاہرہ کیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارجیت جاری ، مزید فلسطینی شہید
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۱غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے مشرقی خان یونس میں ایک رہائشی عمارت پر فضائی حملہ کیا جس میں تین فلسطینی شہید اور کم از کم پندرہ زخمی ہوگئے
-
بیس ہزار بچوں کی شہادت غاصب اسرائيلی حکومت کی بربریت کا واضح ثبوت: تحریک حماس
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۲فلسطین کی تحریک حماس نے عالمی یوم اطفال کی مناسبت سے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بیس ہزار سے زیادہ بچوں کی شہادت غاصب اسرائیلی حکومت کی بربریت اور سفاکیت کا واضح ثبوت ہے۔
-
اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر کا صیہونی حکومت کے ساتھ یورپ کی اسلحہ جاتی تجارت جاری رکھنے کے بارے میں انتباہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۴مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کے امور میں اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر فرانچسکا البانیز نے صیہونی حکومت کے ساتھ یورپ کی اسلحہ جاتی تجارت جاری رکھنے کے بارے میں انتباہ دیتے ہوئے اسے فلسطین کی تباہی و ویرانی کا باعث قرار دیا ہے۔
-
قرارداد 2803 اور مشرق وسطی میں نئی سمتوں کا تعین، پاکستان کا موقف حیرت انگيز کیوں ؟
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۸غزہ پٹی کے بارے میں امریکہ کی مجوزہ قرارداد کی سلامتی کونسل میں منظوری نے ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی نام نہاد "امن منصوبے" کو نافذ العمل بنانے کی راہ ہموار کر دی ہے۔
-
اسلام آباد کا سلامتی کونسل میں غزہ پر ووٹ، پاکستان میں سیاسی و مذہبی حلقوں میں شدید غم و غصہ، غزہ کے شہداء کے خون کی سودے بازی: مشتاق احمد خان
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹اسلام آباد کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ سے متعلق امریکہ کی پیش کردہ قرارداد کے حق میں ووٹ دینے پر پاکستان کے سیاسی، مذہبی اور صحافتی حلقوں میں شدید غم و غصہ دیکھا جا رہا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں پاس ہونے والی امریکی قرارداد ملت فلسطین کے حقوق کے منافی: تحریک حماس
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱فلسطینی تحریک حماس نے سلامتی کونسل میں غزہ کے بارے میں امریکہ کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کی منظوری پر کہا ہے کہ اس قرار داد سے ملت فلسطین کے انسانی و بنیادی حقوق ادا نہیں ہوتے۔
-
جنوبی افریقہ کے لئے مشکوک اسرائیلی پروازیں، ایک پُراسرار تنظیم ملوث
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹اطلاعات کے مطابق جنوبی افریقہ نے غزہ سے فلسطینیوں کو لانے والی پروازوں کو مشکوک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے سے فلسطینیوں کا صفایا کرنے کا ایک واضح ایجنڈا ہے۔
-
غزہ میں اسرائیلی فوج نے 20 ہزار نادر اشیا کی چوری کرلی
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۷اطلاعات کے مطابق غزہ پر مسلط اسرائیلی جنگ کے دوران اسرائیلی فوجیوں نے تاریخی ورثے کو نقصان پہنچاتے ہوئے 20 ہزار سے زیادہ نادر و نایاب اشیا کی چوری بھی کی ہے۔
-
حزب اللہ: ہم لبنان کی مکمل خودمختاری پر یقین رکھتے ہیں اورایک انچ زمین سے دستبردار نہیں ہوں گے
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۳حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے لبنان کی سرزمین پر اسرائیلی قبضہ ختم کرانے کے لیے لبنانی حکومت کی ذمہ داریوں کی یاد دہانی کراتے ہوئے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ حزب اللہ کسی بھی صورت میں دشمن کی جارحیت کے آگے نہیں جھکے گی۔