SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

غلام علی خوشرو

  • ٹرمپ کی یکطرفہ پالیسیاں ، عالمی برادری کے لئے خطرہ

    ٹرمپ کی یکطرفہ پالیسیاں ، عالمی برادری کے لئے خطرہ

    Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۳

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو کم سے کم اپنی حیثیت کے دفاع کے لئے امریکہ کی قانون شکنی کے مقابلے میں ڈٹ جانا چاہئے-

  • عالمی برادری امریکہ کے یکطرفہ اقدامات کو لگام دے، ایران

    عالمی برادری امریکہ کے یکطرفہ اقدامات کو لگام دے، ایران

    Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران عالمی برادری کی جانب سے امریکہ کے یکطرفہ اقدامات کو لگام دیئے جانے کا خواہاں ہے۔

  • شام میں قیام امن کے لئے ایران کا کردار تعمیری ہے: ایرانی مندوب

    شام میں قیام امن کے لئے ایران کا کردار تعمیری ہے: ایرانی مندوب

    Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۰

    اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرونے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی نشست سے خطاب میں شام سے متعلق تہران کے حالیہ سہ فریقی اجلاس کے نتائج کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ شام میں امن و سلامتی کے قیام کے لئے ایران کا کردار تعمیری ہے۔

  • امریکہ کی پالیسی دنیا میں صلح و امنیت کے خلاف: ایران

    امریکہ کی پالیسی دنیا میں صلح و امنیت کے خلاف: ایران

    Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۶

    اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ آج دنیا میں تشدد اور انتہا پسندی کے فروغ کی وجہ امریکہ کی یکطرفہ پالیسی بشمول دوسرے ممالک میں مداخلت اور فوجی جارحیت ہے۔

  • جوہری معاہدے کی خلاف ورزی یکطرفہ اقدامات کے فروغ کا باعث

    جوہری معاہدے کی خلاف ورزی یکطرفہ اقدامات کے فروغ کا باعث

    May ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۳

    ایران نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی خلاف ورزی سے دنیا میں یکطرفہ اقدامات کو فروغ ملے گا۔

  • سلامتی کونسل اسرائیل کو چھوٹ دینا بند کرے: ایران کا مطالبہ

    سلامتی کونسل اسرائیل کو چھوٹ دینا بند کرے: ایران کا مطالبہ

    Apr ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے غاصب صییونی حکومت کو مشرق وسطی کی ابتر صورتحال کی اصل جڑ قرار دیتے ہوئے سلامتی کونسل سے اسے مستثنی قرار دینے کی پالیسی کو بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

  • ایٹمی سرگرمیوں کی تائید کی ذمہ دار آئی اے ای اے ہے

    ایٹمی سرگرمیوں کی تائید کی ذمہ دار آئی اے ای اے ہے

    Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایٹمی سمجھوتہ ناقابل مذاکرات

    ایٹمی سمجھوتہ ناقابل مذاکرات

    Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۰

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کا ایک حصہ ہے اور نہ ہی اس پر دوبارہ مذاکرات ہوسکتے ہیں اور نہ ہی اسے یکطرفہ طور پر منسوخ کیا جا سکتا ہے بنا برایں ایٹمی سمجھوتے کے تمام فریقوں کو معاہدے پر پوری طرح عمل درآمد کرنا چاہئے اور ایٹمی سمجھوتے کے منافی ہر کام سے اجتناب کرنا چاہئے-

  • یمن کی گزرگاہوں کو فورا کھولا جائے ، ایران کی تاکید

    یمن کی گزرگاہوں کو فورا کھولا جائے ، ایران کی تاکید

    Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • اقوام متحدہ کے نام ایران کا خط، سعودی عرب کے جارحانہ اقدامات روکے جانے کی ضرورت پر تاکید

    اقوام متحدہ کے نام ایران کا خط، سعودی عرب کے جارحانہ اقدامات روکے جانے کی ضرورت پر تاکید

    Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۵

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے منگل کو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام خط ارسال کرکے سعودی عرب کی خطے میں آشکارا اشتعال اںگیزیوں اور تخریب کاریوں کی واضح طور پر نشاندہی کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان میں امام خمینی کو خراج عقیدت ، برسی کے موقع پر لاہور و کوئٹہ و کراچی میں پروگراموں کا انعقاد
    پاکستان میں امام خمینی کو خراج عقیدت ، برسی کے موقع پر لاہور و کوئٹہ و کراچی میں پروگراموں کا انعقاد
    ۱ hour ago
  • پاکستان: کوئٹہ اور لاہور میں بانی انقلاب اسلامی ایران کی برسی کی تقریبات
  • امریکا کے گرین یا ریڈ سگنل کا انتظار نہ کیا جائے، امریکا کون ہوتا ہے یہ کہنے والا کہ ایران یورینیم افزودہ نہ کرے: رہبر انقلاب اسلامی
  • امام خمینی کی برسی کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
  • یورینیئم کی افزودگی جاری رکھنے کےلئے ہمیں کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں؛ عراقچی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS