-
امریکہ اور یورپی ٹرائیکا کو ایران کا سخت جواب، یورینیم کی افزودگی کی سطح 60 فیصد
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران نے فردو ایٹمی مرکز میں یورینیم کی افزودگی کی سطح بڑھا کر ساٹھ فیصد کردی ہے
-
ایران کی ایٹمی تنصیبات میں تخریبی کارروائی کا ارادہ رکھنے والا صیہونی نٹ ورک تباہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس نے فردو ایٹمی تنصیبات میں تخریبی کارروائی کا ارادہ رکھنے والے نٹ ورک کے افراد کو دھر دبوچا۔
-
ایران نے آئی اے ای اے کی تازہ رپورٹ کو معمول کاحصہ قرار دے دیا
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈ کوارٹر میں ایران کے نمائندہ دفترکے قائمقام سربراہ نے آئی اے ای اے کی تازہ رپورٹ کو معمول کی تکنیکی معلومات کے تبادلے کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
سامراجی ممالک کو گوارا نہیں کہ ایران کے پاس ایٹمی ٹیکنالوجی ہو: بہروز کمالوندی
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں بیس فیصد افزودہ یورینیم کی مقدار دوسو دس کیلو سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ پچیس کیلو کی مقدار میں ساٹھ فیصد افزودہ یورینیم بھی تیار کیا جا چکا ہے۔
-
ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے فردو جوہری پلانٹ کا دورہ کیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ فردو ایٹمی تنصیبات میں ایک مہینے سے کم وقت میں بیس فیصد افزودہ سترہ کلو یورینیئم تیار کر لیا گیا ہے۔
-
فردو جوہری تنصیبات میں ایک ہزار سنٹری فیوجز میں یورنیم کی افزودگی
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۹ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ جوہری وعدوں میں کمی لانے کے چوتھے مرحلے پر مکمل طور پر عمل کیا گیا اور فردو جوہری تنصیبات میں ایک ہزار 44 سنٹری فیوجز میں یورنیم کی افزودگی کی جاتی ہے۔
-
یورنییم کی افزودگی کا عمل بغیر کسی وقفے کے جاری
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱ایران کی فردو ایٹمی تنصیبات میں یورنییم کی افزودگی کا کام بغیر کسی وقفے کے جاری ہے۔