-
عراق میں داعش کے 22 دہشتگرد گرفتار
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۸عراق کے علاقے کردستان میں دہشتگرد گروہ داعش کی باقیات کا صفایا کرنے کے لئے ہونے والی کارروائی میں داعش کے 22 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
شمالی عراق سے امریکا کے فوری انخلا پر الحشد الشعبی کی تاکید
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۲عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ترجمان نے داعش کی خفیہ بنیادوں کو اکھاڑ پھینکنے میں امریکہ کی رخنہ اندازیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے عراق سے امریکی فوجیوں کو نکال باہر کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فلوجہ میں دھماکا ، دسیوں افراد جاں بحق
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۳فلوجہ میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے میں کم سے کم سترہ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں
-
عراق: فلوجہ کے جنوب میں متعدد دہشت گرد ہلاک
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۲عراق کے صوبہ الانبار کے شہر فلوجہ کے جنوب میں فوج کی کارروائی میں بہت سے دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
عراقی وزارت دفاع کی جانب سے فلوجہ کی آزادی کا باضابطہ اعلان
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۵عراق کی وزارت دفاع نے فلوجہ شہر کو دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا ہے۔
-
فلوجہ کے مضافاتی علاقوں میں بھی عراقی افواج کی پیشقدمی
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۵عراقی افواج نے عراق کے مغربی شہر فلوجہ کے کئی مضافاتی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے-
-
عراقیوں کے مشترکہ تعاون سے فلوجہ میں داعش کو شکست
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۹دہشت گرد گروہ داعش کے وجود سے فلوجہ کی آزادی کی کارروائی کے خاتمے کے ساتھ ہی، عراق کے وزیراعظم نے اس شہر کا دورہ کیا اور وعدہ کیا کہ بہت جلد اس ملک کا پرچم موصل میں بھی لہرائے گا۔
-
فلوجہ، داعشی دہشت گردوں سے مکمل پاک، فوجی آپریشن کے خاتمے کا اعلان
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۳عراقی فوج نے فلوجہ شہر کے آخری علاقے کو بھی داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کے بعد، اس شہر میں فوجی آپریشن کے خاتمے کا اعلان کردیا ہے۔
-
فلوجہ میں عراقی افواج کی کامیابیاں
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۷عراق کے مغربی صوبے الانبارکے شہر فلوجہ کا اسّی فیصد سے زائد علاقہ پوری طرح دہشت گردوں سے پاک کردیا گیا ہے-
-
فلوجہ شہر سے تکفیری داعشی دہشت گردوں کا تقریبا صفایا
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۵عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے فلوجہ شہر سے تکفیری داعشی دہشت گردوں کا تقریبا صفایا کردیا ہے۔