-
عراق میں دہشت گردی کے حامیوں کی دوغلی پالیسی
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراق کے شہر فلوجہ کے اہم علاقوں میں عراقی فوج کو حاصل ہونے والی کامیابیوں اور اس علاقے میں عام شہریوں کو کم سے کم نقصان پہنچنے کی بغداد کی کوششوں کو کوئی اہمیت دیئے بغیر عراق سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلوجہ میں عام شہریوں کی جانوں کی حفاظت کی کوشش کرے-
-
فلوجہ کی آزادی میں ایران روس اور شام کا انٹیلیجنس تعاون بہت اہم تھا
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۲عراق نے فلوجہ شہر کی آزادی کی کارروائیوں کے دوران ایران، روس، عراق اور شام کے انٹیلیجنس تعاون کو بہت ہی اہم قراردیا ہے-
-
عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا دورہ فلوجہ
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۶عراق کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری نے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد ہونے والے شہر فلوجہ کا دورہ کیاہے-
-
فلوجہ کی آزادی داعش کے زوال کا نقطہ آغاز ہے
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۷ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے کہا ہے کہ فلوجہ کی آزادی داعش کے زوال کا نقطہ آغاز ہے
-
عراق: دہشت گردوں کے قبضے سے متعدد علاقے آزاد
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۱عراق کی سیکورٹی فورسز نے صوبہ صلاح الدین کے وسیع علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لئے ہیں۔
-
فلوجہ کی آزادی داعش کی حتمی شکست کا نقطہ آغاز ہے: عراقی صدر
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۰عراق کے صدر فوادا معصوم نے فلوجہ کی آزادی کو داعش کی حتمی شکست کا نقطہ آغاز قرار دیا ہے۔
-
فلوجہ کی آزادی تکفیری دہشت گردی کے زوال کا پیش خیمہ ہے: ایران
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۴مجلس شورائے اسلامی کے قومی سلامتی اور خارجہ امور کمیشن کے سربراہ نے فلوجہ کی آزادی کو تکفیری دہشت گردی کے زوال کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔
-
محمد جواد ظریف کی عراقی حکومت، قوم اور دینی مرجعیت کو فلوجہ شہر کی آزادی کی مبارکباد
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک پیغام میں عراق کی حکومت، قوم اور دینی مرجعیت کو فلوجہ شہر کی آزادی کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
عراق کے مختلف شہروں میں فلوجہ کی آزادی کا جشن
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۷عراق کے عوام نے دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے فلوجہ شہر کی آزادی کا جشن منایا ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے فلوجہ کی آزادی کی مبارکباد
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق کی حکومت اور عوام کو فلوجہ شہر کی آزادی کی مبارکباد پیش کی ہے۔