-
سنبھل شاہی جامع مسجد پر تنازعہ جاری
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۱ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں سنبھل کی شاہی جامع مسجد پر تنازعہ جاری ہے تاہم اب سپریم کورٹ نے ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کنویں کی پوجا روکنے کا حکم دیا ہے۔
-
ہندوستان کے مرکزی وزیر کی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ پر حاضری
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹ہندوستان کے مرکزی وزیر آج صبح وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اجمیر میں حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ پر چادر چڑھانے کے لیے جے پور پہنچے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
-
مسلم ممالک متحد ہوتے تو اسرائیل مسلمانوں کا اس طرح قتل عام نہيں کرسکتا تھا، صدر پزشکیان کا خطاب
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کے ساتھ ہماری جنگ نہیں ہے، لیکن ہم اپنے ملک کی سرحدوں کی حفاظت کريں گے اور کسی کو بھی ایران کی حدود میں داخل ہونے کی اجازت نہيں دیں گے
-
ہندوستان، مسلمانوں کو ان کی مذہبی املاک سے محروم کرنے سازش، اگر آئین کو پامال کیا گیا تو ملک کی سالمیت خطرے میں پڑ جائے گی: مولانا مدنی
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۷جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے وقف ترمیمی بل کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں مداخلت کرنے والا بل ہے، جسے کسی بھی قیمت پر قبول نہیں کیا جا سکتا۔
-
سنبھل اور جونپور کے بعد یوپی کی پانچ اور مساجد پر انتہا پسند ہندوؤں کا دعویٰ، ہندوستان میں مذہبی اور سماجی تنازعہ بڑھا
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۸ہندوستان کے سب سے بڑے صوبے اتر پردیش میں حالیہ دنوں میں کئی مساجد کو لے کر تنازعہ چل رہا ہے۔ معاملہ سنبھل سے جونپور تک کی مساجد سے اگے بڑھتا ہوا کئی اور مساجد تک پہنچ گیا ہے۔ ان ہنگاموں کے پیچھے کیا حقیقت ہے؟علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ تاریخ کے پروفیسر اور تاریخ دان ایم کے پنڈیر نے تفصیل سے بتائی ہے۔
-
ہندوستان: راہل گاندھی کو سنبھل جانے سے زبردستی روک دیا گیا؟
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳ہندوستان میں کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ حکومت نے انھیں سنبھل جانے سے زبردستی روکا ہے۔
-
اجمیر شریف کے بعد ایک اور درگاہ پر بی جے پی رہنما کا دعویٰ!
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۱نام نہاد جمہوریت کے دعویدار ہندوستان میں اقلیتوں کی عبادت گاہیں غیر محفوظ ہوگئیں، اجمیر شریف کی درگاہ پر دعوے کے بعد اب ریاست کرناٹک سے بھی اسی طرح کی ایک خبر سامنے آئی ہے۔
-
ہندوستان: سنبھل میں شاہی جامع مسجد کے سروے کے دوران پولیس کے ذریعے کی گئی فائرنگ میں تین نوجوان جاں بحق
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴اترپردیش کے ضلع سنبھل میں مسجد کے سروے کے دوران پیش آئے تشدد کے واقعات میں پولیس کے ذریعے کی گئی فائرنگ میں تین نوجوانوں کی موت ہو گئی ہے۔
-
دشمن کا سب سے بڑا ڈر مسلمانوں کا اتحاد ہے: ایرانی صدر
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۲صدر ایران نے عوام کے درمیان اتحاد اور ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہم متحد اور ایک دوسرے کے شانہ بشانہ ہوں تو کوئی طاقت ہمارے عوام اور ملک کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی جرات نہیں کرے گی۔
-
مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام عدالتی اصلاحات پر متفق ؟
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱مجوزہ آئینی ترمیم کے مسودے پر اتفاق رائے کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا خصوصی اجلاس آج پھر بے نتیجہ ختم ہوگیا۔