-
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تیل و گیس کی تلاش سے متعلق 5 سمجھوتے
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۲پاکستان اور ترکیہ نے تیل و گیس کی تلاش کے لئے 5 مفاہمتی یادداشتوں اور تفویضِ حقوق کی دستاویزات پر دستخط کردیئے۔
-
ہم سفارت کاری اور با معنی مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نے کبھی کبھی مذاکرات کا راستہ ترک نہیں کیا ہے کیوں کہ ہم سفارت کاری اور با معنی مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں۔
-
غزہ کی المناک اور جنگ بندی کی حساس صورت حال کی بابت اقوام متحدہ کا سخت انتباہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۷اقوام متحدہ اور اس کی سلامتی کونسل کے اراکین نے غزہ کی المناک اور جنگ بندی معاہدے کی نہایت حساس صورت حال کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
ایران اور افغانستان کے درمیان 90 میلن ڈالر کا تجارتی معاہدہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۵ایران اور افغانستان نے اپنے باہمی تجارتی تعلقات کو فروغ دیتے ہوئے نوے ملین ڈالر کے معاہدے پر دسخط کئے ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان میڈیا و ثقافتی تعاون کے پانچ معاہدوں پر دستخط۔+رپورٹ
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۱ان معاہدوں کے تحت صدا و سیما جمہوریہ اسلامی ایران نے پاکستان ٹیلی ویژن (PTV)، سب ٹی وی (Sub TV)، سنی پیکس میڈیا (Cinepax Media Pvt Ltd) اور وش ٹی وی (Vsh TV) کے ساتھ فنی، تربیتی، پروڈکشن اور ثقافتی شعبوں میں باہمی تعاون پر اتفاق کیا۔ اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر سید علی رضوی کی رپورٹ۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان میڈیا و ثقافتی تعاون کے پانچ معاہدوں پر دستخط+ ویڈیو
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۸اسلام آباد میں ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے صدا و سیما اور پاکستان کے مختلف میڈیا و ثقافتی اداروں کے درمیان پانچ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔
-
پاکستان: ٹی ٹی پی سے کسی بھی صورت میں مذاکرات نہیں
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸پاکستان کے وفاقی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسلام آباد تحریکِ طالبان پاکستان ٹی ٹی پی سے کسی بھی صورت میں مذاکرات نہیں کرے گا۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا کوئی وقت مقرر نہیں: خواجہ آصف
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی جنگ بندی کی مدت کے بارے میں کہا ہے کہ افغانستان سے جنگ بندی کے لئے وقت کی کوئی حد مقرر نہیں کی گئی ہے۔
-
شیرین مزاری: ایٹمی میدان میں پیشرفت ایران کا حق
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۷پاکستان کی انسانی حقوق کی سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے ایٹمی میدان میں پیشرفت کو ایران کا حق قرار دیا ہے۔
-
ہم ایران کے ساتھ طویل المیعاد معاہدے کے خواہاں ہیں: امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکاف
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۴مشرق وسطیٰ کے لئےامریکی صدر کے خصوصی ایلچی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ طویل المیعاد معاہدے کا خواہاں ہے۔