آسٹریلیا نے اپنے بینک کے نوٹ سے برطانوی ملکہ کی تصویر ہٹا دی۔
برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلز نے الزبتھ دوم کی آخری رسومات کے دوران ایک سیاہ فام شخص سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا
برطانوی پولیس کے مطابق، ملکہ کی آخری رسومات کے موقع پر ہونے والے پروگراموں کے دوران سڑسٹھ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
آنجہانی ملکہ برطانیہ دوم کی آخری رسومات کے موقع پر دنیا کے مصروف ترین ہیتھرو ائیر پورٹ سے بے شمار پروازیں منسوخ یا ری شیڈول کر دی گئی ہیں۔
اسکاٹ لینڈ کے باشندوں نے ایک بار پھر انگلینڈ میں شہنشاہی نظام کی مخالفت اور اپنے ساتھیوں کی رہائی کے لئے مظاہرے کئے ہیں۔
ارجنٹائن کے ایک ٹی وی چینل پر میزبان نے ملکہ برطانیہ کی موت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے تالیاں بجائیں اور کہا کہ آخرکار ملعونہ ملکہ مر ہی گئی، بوڑھی آخر کارجہنم میں پہنچ گئی۔
اقتصادی و معیشتی بحران کے شکار برطانیہ کی ملکہ گزشتہ روز دنیا سے چل بسیں جس کے باعث ملک کو اب انکی تدفین اور اقتدار کی منتقلی کے لئے 6 بلین پونڈ کے اخراجات برداشت کرنا ہوں گے۔
نئی برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس برطانوی شہنشاہیت کو ایک بدتمیز نوجوان کی طرح قراد دیتے ہوئے کہہ چکی ہیں کہ افراد کو پیدائشی طور پر حکمران نہیں ہونا چاہئے، یہ ذلت آمیز بات ہے۔
بار بادوس کی حکومت نے اپنے ملک سے ملکہ برطانیہ کے اختیارات باضابطہ طور پر سلب کر لیے ہیں۔
آکسفورڈ یونیورسٹی میں طلبا نے کامن روم سے ملکہ برطانیہ کی تصویر ہٹانے کے حق میں ووٹ دے دیا ہے۔