-
تیونس: تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوبنے سے24 افراد ہلاک
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵تیونس میں سیفکس شہر کے قریب تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوبنے کےنتیجے میں 24 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
نئے عیسوی سال کے موقع پر عیسائی ممالک کے صدور کے نام ایرانی صدر کا خاص پیغام
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۷صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نئے عیسوی سال کے موقع پر جاری ہونے والے اپنے پیغام میں امید ظاہر کی کہ نیا سال ظلم، تشدد، جنگ اور نسل کشی کے خاتمے کا سال ثابت ہو۔
-
شہید صدر اور انکے ساتھی شہداء کا چالیسواں، آیت اللہ رئیسی کی اہلیہ کا خطاب، ہزاروں حاضرین کی آنکھیں ہوئی نم
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۱شہید رئیسی کی اہلیہ نے کہا: جن لوگوں کو معاشرے میں انصاف قائم کرنا ہے حقیقت میں وہ خود عوام ہے اور اسکے لئے ان میں بصیرت ہونی چاہیے۔
-
صدرمملکت رئیسی: صیہونی حکومت پر سیاسی و اقتصادی دباؤ پر زور
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے روس، چین، ترکیہ قزاقستان اور جنوبی افریقا سمیت دنیا کے پچاس ملکوں کے سربراہوں کے نام خط ارسال کرکے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی حکومت پر غزہ میں جرائم کا سلسلہ بند کرنے کے لئے مختلف سیاسی اور اقتصادی راستوں سے دباؤ ڈالا جائے۔
-
پوری دنیا میں مہنگائی کا جن ہوا بے قابو
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۴مہنگائی کا جن عالمی قوتوں اور معاشی طور پر مضبوط ممالک میں بھی بے قابو ہوگیا، جاپان میں 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا تو برطانیہ نے بسوں اور ٹرینوں کے کرایوں میں ریکارڈ اضافہ کردیا جب کہ امریکا میں بھی مہنگائی عروج پر ہے۔
-
ایران اورپڑوسی ممالک کے ساتھ اقتصادی لین دین
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۹امریکی پابندیوں کے اثرات کو زائل کرنے کیلئے پڑوسی ممالک کے ساتھ اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ دینا ناگزیر ہے
-
ایران نے ہیوی واٹر اور یورینیم کی فروخت کو روک دیا
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کی جوہری معاہدے سے غیرقانونی علیحدگی کے جواب میں ہیوی واٹر اور افزودہ یورونیم کی فروخت کو 60 دن کے لئے روکنے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔