-
جنرل باجوہ کی سانحہ مچھ کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۳سانحہ مچھ کے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، یہ اعلان پاکستان کے آرمی چیف نے سانحۂ مچھ کے متاثرین سے ملاقات کے دوران کیا۔
-
ناروے، سانحہ مچھ کے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۵ناروے کی مختلف تنظیموں نے ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے کان کنوں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
-
حکومت پاکستان مسلمانوں کو تکفیری دہشتگردوں سے بچائے
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳ایران کے دینی مرکز حوزہ علمیہ قم کی انجمنِ اساتذہ نے پاکستان میں شیعہ کانکنوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
مچھ دہشت گردی میں لشکر جھنگوی اور داعش کا ہاتھ ہے: پاکستانی وزیر اعظم
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ہزارہ برادری کے ساتھ ہونے والے ظلم پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مکمل تحفظ کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
شہدا کی تدفین ہوگئی، وزیر اعظم نہ آئے!
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں خونخوار دہشت ٹولے داعش کے ہاتھوں شہید کیے جانے والے کان کنوں کو چھے روز کے دھرنے اور احتجاج کے بعد کوئٹہ میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں گیارہ کان کنوں کے قتل عام کی مذمت کی ہے۔
-
مذاکرات کامیاب ، تحریری معاہدے پر دستخط ، دھرنا ختم
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۰حکومت اور کوئٹہ میں دھرنا دینے والوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد شرکا نے دھرنا ختم کرنے اور میتوں کی تدفین کا اعلان کردیا۔
-
شہیدوں کے جنازے سات دن سے زمین پر، عمران خان کوئٹہ نہیں پہونچے
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۶کوئٹہ میں مغربی پاس پر شہدائے مچھ کی میتوں کے ساتھ دھرنا جمعے کو بھی جاری رہا۔ اسی کے ساتھ پاکستان کے مختلف علاقوں میں بھی احتجاجی دھرنے اور مظاہرے جاری ہیں۔
-
عمران خان کا دورۂ لاہور ملتوی، بالآخر کوئٹہ جانے کو تیار ہو گئے
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۱پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو آج ایک روزہ دورے پر لاہور جانا تھا تاہم ان کا دورہ ملتوی ہو گیا ہے۔
-
ایران میں بھی سانحہ مچھ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے غیور عوام نے اپنے پاکستانی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور دہشتگردی کے خلاف ہم آواز ہوتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور سانحہ مچھ کی مذمت کی۔