-
ہندوستانی میڈیا جعلی اور من گھڑت خبریں پھیلا کر عوام کے اعتماد اور اپنی پیشہ ورانہ ساکھ پر سمجھوتہ نہ کرے: ایرانی سفارت خانہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۹ہندوستانی میڈیا کو چاہیے کہ وہ جعلی اور من گھڑت خبریں پھیلا کر عوام کے اعتماد اور اپنی پیشہ ورانہ ساکھ پر سمجھوتہ نہ کرے۔
-
بے شرمی کی ساری حدیں پار کرتے ہندوستان کے بعض میڈیا چینلز، ایران کے سپریم لیڈر کے خلاف جھوٹی خبروں کو نشر کئے جانے پر دنیا بھر کے مسلمانوں میں شدید غصہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۸میڈیا کسی بھی معاشرے کی آنکھ اور زبان سمجھا جاتا ہے۔ یہ وہ آئینہ ہے جو عوام کو حقیقت دکھاتا اور حکمرانوں کو ان کے اعمال کا عکس پیش کرتا ہے۔ مگر جب یہی میڈیا سچائی کو پسِ پشت ڈال کر جھوٹ، پروپیگنڈا اور سنسنی کو فروغ دینے لگے، تو معاشرہ اندھیروں میں دھکیل دیا جاتا ہے۔ بدقسمتی سے آج ہندوستانی میڈیا اسی گڑھے میں گر چکا ہے۔ کبھی یہ صحافت کی معراج سمجھا جاتا تھا، لیکن آج یہ طاقتوروں کے ہاتھوں کا کھلونا اور عوامی ذہنوں کو قابو کرنے کا آلہ بن چکا ہے۔
-
ایک ایسا راز جسے نتن یاہو نے خود فاش کر دیا!
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۲گزشتہ جمعے کو صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتین یاہو اور وزیر جنگ یسرائیل کاتس نے اسرائیلی فوجیوں سے ملاقات میں ان کا حوصلہ بڑھانے کی کوشش لیکن وہ راز جس کوچھپانے کی صیہونی حکومت کوشش کررہی تھی، برملا ہوگیا۔
-
ملک کی ترقی نے ایران کے بدخواہوں کو دلبرداشتہ اور مایوس کیا: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۹رہبر انقلاب اسلامی ایران نے آج اپنے خطاب میں کہا کہ ملک کی ترقی نے ایران کے بدخواہوں کو دلبرداشتہ اور مایوس کیا ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ اگرچہ معاشی اور اقتصادی میدان میں کمزوریاں ہیں جن پر بلاشبہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نے دشمن میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کردیا
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۱ایران اپنی سچائی اور حقانیت سے دشمن میڈیا کے پروپگںڈوں کو ہر بار ناکام بنا دیتا ہے۔
-
ایران وہ نہیں جو ذرائع ابلاغ دکھاتے ہیں: صدر ایران
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ دنیا میں جںگ کی جگہ صلح کو لینا چاہیے کہا کہ ایران وہ نہیں جو ذرائع ابلاغ دکھاتے ہیں۔
-
دنیا کے دوہرے رویے سے پھر اٹھا پردہ، آخر یوکرین اور غزہ میں کیا ہے فرق؟
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱غزہ کے ہزاروں بچوں کے قتل عام پر دہشتگرد اسرائیل کی حمایت کرنے والے یوکرین پر روس کے ذریعے کئے گئے حملے پر ہائے توبہ مچا رہے ہیں۔
-
حزب اللہ کے اعلی عہدیداروں اور کمانڈروں کی شہادت کی تردید
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲بیروت میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے حزب اللہ کے اعلی عہدیداروں کی شہادت کے بارے میں صیہونیوں کی پھیلائی ہوئی افواہ کی تردید کی ہے۔
-
ایران اور روس کے خلاف مغربی ذرائع ابلاغ کی یلغار، ابلاغیاتی دہشت گردی
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴ارنا کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے دنیا کے آزاد ابلاغیاتی اداروں سے عوام کی آواز اٹھانے اور کثیر قطبی عالمی نظام کی راہ میں قدم بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جدہ میں فلسطین کے موضوع پر اسلامی ملکوں کی نیوز ایجنسیوں کی یونین کا اجلاس
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷فلسطین کے موضوع پر اسلامی جمہوریہ ایران سمیت، اسلامی ملکوں کے ابلاغیاتی اداروں کا بین الاقوامی اجلاس شروع ہوگیا۔