-
دھلی میں غزہ والوں کا درد، عالم اسلام میں خاموشی
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۸غزہ کی صورت حال پر انسانیت کا دل خون کے آنسو رو رہا ہے ۔ ہندوستان کے دار الحکومت دہلی کی صورت حال تاہم عالم اسلام کے اکثر ممالک میں خاموشی طاری ہے۔
-
سی پی رادھا کرشنن کا پرچہ نامزدگی جمع
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۳ہندوستان میں نائب صدر کے انتخاب کے لئے قانونی اقدامات باضابطہ شروع کردیئے ہیں۔
-
دہلی کی وزیر اعلی حملے میں زخمی
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۸دہلی کی وزیر اعلا حملے میں زخمی ہوگئی ہیں ۔
-
ٹرمپ ہندوستان پر پچاس فیصد ٹیرف لگانے کے بعد اب ’سکنڈری سینکشن‘ کی تیاری میں
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۷امریکی صدر ٹرمپ نے ہندوستان پر پچاس فیصد ٹیرف لگانے کے بعد اب ’سکنڈری سینکشن‘ لگانے کا اشارہ دیا ہے۔
-
ہندوستان میں یوم جمہوریہ جوش و خروش سے منایا گیا
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶ہندوستان میں چھبیس جنوری کے موقع پر پورے جوش و خروش کے ساتھ یوم جمہوریہ منایا گیا اور چھہترویں یوم جمہوریہ پر روایت کے مطابق ہندوستان نے اپنی فوجی طاقت کا مظاہرہ کیا۔
-
صد سالہ یوم پیدائش پر واجپائی کو خراج عقیدت
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶ہندوستان کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کے 100 ویں یوم پیدائش پر صدرجمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدرجمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ، وزیر اعظم نریندر مودی اور لوک سبھا اسپیکر اوم برلا سمیت ہندوستانی قوم نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
ہندوستان: کانگریس کے 26 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵ہندوستان میں کانگریس نے دہلی میں ہونے والے آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے 26 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کر دی ہے۔
-
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے رہائی کے بعد کیا کہا؟
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۵تہاڑسے رہا ہونے کے بعد اروند کیجریوال نے کہا کہ میرا حوصلہ سوگنا بڑھ گیاہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں زلزلہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۳پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
ہندوستان: عام آدمی پارٹی کو لگا جھٹکا، پارٹی دفتر کو خالی کرنے کا حکم
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶چیف جسٹس آف انڈیا نے پیر کو راؤز ایونیو کورٹ کمپلیکس میں واقع دہلی ہائی کورٹ کی زمین پر بنے عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے دفتر کے بارے میں سماعت کرتے ہوئے کہا کہ ہم آپ کو جگہ خالی کرنے کیلئے وقت دے سکتے ہیں۔