-
دورۂ پاکستان کا مقصد علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ان کے دورۂ پاکستان کا بنیادی مقصد اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔