مشرقی افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ایک کار بم دھماکے میں کم سے کم دو افراد جاں بحق اور دسیوں زخمی ہوئے ہیں ۔
افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ایک دھماکے میں نو افغان بچے جاں بحق ہوگئے
افغانستان کی عبوری طالبان انتظامیہ نے ملک کی مشکلات کے حل کے لیے صوبائی معززین سے رجوع کیا ہے ۔ اس دوران ننگرہار میں ہوائی اڈے کو ملکی اور غیر ملکی پروازوں کے لئے بھی کھول دیا گیا ہے۔
افغانستان کے صوبے ننگرہار کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے میں کم سے کم تین نمازی شہید ہوگئے۔
افغانستان کے صدر نے فوج اور طالبان کے درمیان جھڑپوں کے بیچ آج صبح صوبہ ننگرہار کا دورہ کیا -
مشرقی افغانستان میں ہونے والی فائرنگ کے ایک واقعے میں کم ازکم پانچ افراد ہلاک ہو گئے-
ننگر ہار کی ایک مسجد ميں نمازیوں کا قتل عام، مسلح افراد نے ایک ہی خاندان کے 8 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔
نامعلوم مسلح افراد نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک عالم دین کو گولیاں ماردیں جس سے انکی موت واقع ہوگئی۔
افغانستان کے صوبے ننگرہار میں افغان فوج کی ایک کاروائی میں طالبان کے چونتیس عناصر ہلاک ہو گئے۔
افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں ایک تعلیمی مرکز پر دہشت گردانہ حملے میں اس مرکز کے تین ملازمین جاں بحق ہوگئے جبکہ دو دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں