-
داعش کے حامیوں کی سعودی عرب میں کانفرنس میں شرکت، عراقی عوام میں شدید غصہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹صوبہ نینوا کے قبائل کے ترجمان نے سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف ہونے والی کانفرنسوں کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد عراق کے شیعہ مسلمانوں کے احساسات و جذبات کو بھڑکانہ ہے۔
-
عراقی فوج کا انسداد دہشتگردی آپریشن
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲عراقی فوج نے صوبہ صلاح الدین اور الانبار میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران متعدد داعش دہشتگردوں کو ہلاک اور گرفتار کرلیا ہے۔
-
صوبہ نینوا میں الحشدالشعبی کا آپریشن مکمل
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۲عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ نینوا میں انسداد دہشتگردی کے تحت انجام پانے والی فوجی کارروائیاں مکمل ہوگئی ہیں اور اہم سیکورٹی نتائج حاصل ہوئے ہیں-
-
عراق، بغداد اور نینوا میں دہشت گردی
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۹بغداد اور نینوا میں ہونے والے دھماکوں میں موساد کا ہاتھ ہے: عراقی رکن پارلمان
-
عراق میں قابض افواج کے خلاف حملوں میں شدت
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۰عراق، صوبہ نینوا میں ترکی کا فوجی اڈا بھی دھماکے سے لرز اٹھا
-
عراق میں دہشت گردی کا ایک اور منصوبہ ناکام بنا دیا گیا
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۳عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے شمالی عراق کے شہر نینوا میں ایک دہشت گردانہ منصوبے کو ناکام بنا دیا۔
-
شمالی نینوا میں تکفیریوں کے خلاف عراقیوں کی کارروائیاں
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۲عراق کے سیکورٹی حکام نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا کے شمالی محاذ پر تکفیری دہشتگردوں کے خلاف ایک اسٹریٹیجک آپریشن شروع کیا گیا ہے -
-
عراق، امریکی فوجیوں کے لئے اب آسمان بھی تنگ ... امریکی ڈرون کو میزائیل سے بنایا گيا نشانہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۱دہشت گرد امریکی فوج کا ایک ڈرون طیارہ شمالی عراق کے صوبے نینوا میں گر کر تباہ ہوگیا۔
-
عراق میں دہشت گردوں کا مقابلہ کئے جانے پر تاکید
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۹عراق کے صدر اور الحشدالشعبی کے سربراہ نے عراق کے مختلف علاقوں میں داعش دہشت گردوں کی موجودگی اور سرحدوں پر ان دہشت گردوں کی دراندازی کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ترکی کو عراق کی النجبا تحریک کا انتباہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴عراق کی استقامتی تحریکوں اور گروہوں نے شمالی عراق میں ترکی کے جارحانہ حملوں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کے اس طرح کے اقدامات کو روکنے کے لئے ضروری کارروائی کی جائے گی۔