-
پاکستان: ہری پور میں انتخابی بے ضابطگی کے کیس میں خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کو الکیشن کمیشن میں طلب کرلیا گیا
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳پاکستان الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 ہری پور میں انتخابی بے ضابطگی کے کیس میں خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ کو طلب کرلیا ہے۔
-
ہندوستان: گوا کے ایک نائٹ کلب میں دھماکہ، 4 سیاحوں سمیت 25 افراد ہلاک
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۹ہندوستان کی ریاست گوا کے ایک نائٹ کلب میں دھماکہ اور آتش زدگی کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
اگر بی جے پی بنگال میں مجھے چوٹ پہنچانے کی کوشش کرے گی تو میں پورے ہندوستان میں اس کی بنیاد ہلا کر رکھ دوں گی: ممتا بنرجی
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۷ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ایس آئی آر کے متعلق الیکشن کمیشن اور بی جے پی کی جانب سے پیدا کی جانے والی آفت کے بارے میں خبردار کیا ہے-
-
پاکستان: حملوں اور حادثوں میں کئی افراد جاں بحق
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۲پاکستان کے مختلف شہروں میں دہشتگردانہ اور حادثاتی واقعات میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: فیصل آباد فیکٹری دھماکہ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 16، مریم نواز نے رپورٹ طلب کرلی
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۴فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں ایک کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 16 ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان: نتیش کمارنے 10ویں بار بہار کے وزیراعلیٰ کا عہدہ سنبھال لیا
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۸اطلاعات کے مطابق بہار کے صدر مقام پٹتہ میں آج جے ڈی یو لیڈر نتیش کمار نے 10ویں باربہار کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لے لیا۔
-
سعودی عرب المناک بس حادثہ: ہندوستان کے اعلیٰ سطحی سرکاری وفد کی مدینہ روانگی
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۸سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ کے نزدیک پیش آنے والے المناک بس حادثے میں 40 سے زیادہ ہندوستانی شہری جاں بحق ہوگئے تھے۔ اسی سلسلے میں ہندوستان کا ایک اعلیٰ سطحی سرکاری وفد سعردی عرب کے لئے روانہ ہو رہا ہے۔
-
ہندوستان: کشمیر کے ہر مسلمان کو شک کی نگاہ سے نہ دیکھا جائے، عمر عبداللہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر خاص طور پر کشمیر کے ہر مسلمان کو شک کی نگاہ سے نہ دیکھا جائے۔
-
ہندوستان: بہار میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار مستعفی، 20 نومبر کو نئی حکومت کی تشکیل
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۸اطلاعات کے مطابق ہندوستان کی ریاست بہار میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج ریاست کے گورنر کو اپنا استعفیٰ سونپ دیا اور ساتھ ہی نئی حکومت کی تشکیل کا دعویٰ بھی پیش کیا۔
-
پاکستان: بلوچستان اسمبلی میں کم عمری کی شادی پر پابندی کے بِل کی منظوری
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۱بلوچستان اسمبلی نے شدید ہنگامہ آرائی کے باوجود کم عمری کی شادی کی ممانعت سے متعلق بِل کو کثرت رائے سے منظور کر لیا۔