ویتنام ڈیفنس ایگزیبیشن دو ہزار چوبیس میں ایران کی دفاعی کامیابیاں خاص طور سے نمایاں رہیں۔
ویتنام کے دارالحکومت میں آتش زدگی کے بھیانک حادثے میں کم سے کم 50 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ویتنام کی پارلیمنٹ کے سربراہ وونگ دین ھوئہ اپنے وفد کے ہمراہ ایران کے سرکاری دورے پر تہران کے مھرآباد ائیرپورٹ پہنچے ہیں جہاں ایرانی پارلیمنٹ کے نائب سربراہ مجتبی ذوالنوری نے ان کا استقبال کیا۔
تیسری عالمی جنگ نام کی ایرانی فلم کو ویتنام فلم فیسٹیول میں دو ایوارڈوں سے نوازا گیا۔
ایران کی بیچ ہینڈبال ٹیم بالی میں ہونے والے ایشین چیمپین شپ مقابلوں کی تیسری پوزیشن کے لئے لڑے گی۔
ایران کی تائیکوانڈو فیڈریشن کے مطابق، مقابلوں کا یہ مرحلہ جمعہ کے روز ویتنام کے شہر ہوشی مینہ میں منعقد ہوا جس میں 28 ممالک سے آئے ہوئے 285 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔
ویتنام میں تعمیر ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے گلاس برج نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔
امریکہ کے ریپبلکن سینیٹر رینڈپال نے واشنگٹن کی موجودہ حکومت کو دنیا میں جھوٹ پھیلانے کا سب سے بڑا عامل قرار دیا ہے۔
سوزوکی کپ کے نام سے مشہور، جنوب مشرقی ایشیا فٹبال چیمپیئن شپ تھائی لینڈ نے جیت لی۔
امریکہ میں کورونا سے پانچ لاکھ سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن کی ہدایات پر امریکی پرچم کو جھکا دیا گیا۔