-
کرکٹ کی تاریخ میں افغانستان کا تاریخی کارنامہ، افغانستان نے آسٹریلیا کو دی شکست
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر 8 مرحلے کے میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔
-
ٹی20 ورلڈکپ: سپر8 کے دلچسپ مقابلوں میں جنوبی افریقا نے امریکا کو اور انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دی شکست، تیسرے مقابلے میں ہندوستان نےافغانستان کو دیا جیت کے لیے 182 رنز کا ہدف
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۱آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں راؤنڈ میچز کے اختتام کے بعد سپر 8 مرحلے کی جنگ شروع ہو چکی ہے۔ میگا ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں 20 ٹیموں پر مشتمل چار گروپس کے 40 میچز کھیلے گئے تھے، پہلے راؤنڈ کے اختتام پر 8 ٹیموں نے سُپر مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا۔
-
امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ جاری
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ جاری ہے جس میں دو میچ کھیلے گئے۔ پہلا میچ انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان برج ٹاؤن میں کھیلا گیا جو بارش سے متاثر ہوا۔
-
سات سمندر پار کرکٹ کا بخار، ٹی 20 ورلڈ کپ کا آج سے امریکا میں آغاز
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۸ٹی 20 کرکٹ پر حکمرانی کی جنگ کیلئے ورلڈکپ کا آج سے سات سمندر پار امریکا میں ہفتے سے آغاز ہو رہا ہے۔
-
دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی فتح
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۷پاکستان نے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا۔
-
کنگسٹن جمائیکا میں پاکستان نے چار وکٹ کے نقصان پر دو سو بارہ رن بنالئے
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹کنگسٹن جمائیکا میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے چار وکٹ کے نقصان پر دو سو بارہ رن بنالئے۔
-
ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کا چوتھا میچ جیت لیا
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۰ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقا کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا چوتھا میچ جیت لیا ۔
-
ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم پریکٹس سے محروم
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸نیوزی لینڈ کے دورے پر پہنچنے والی ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کو میڈیکل پروٹوکول کی خلاف ورزی پر پریکٹس سے روک دیا گیا ہے۔
-
کرکٹ ورلڈکپ: جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز آج مد مقابل
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹کرکٹ ورلڈکپ میں ہندوستان نے آسٹریلیا کو 36 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ کی عالمی جنگ کا باقاعدہ آغاز
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۶کرکٹ کی عالمی جنگ کا بگل بجتے ہی افتتاحی معرکے میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو چت کر لیا۔