-
جنوبی وزیرستان: پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکہ11 افراد زخمی
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 6 پولیس اہل کاروں سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے۔
-
شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں دھماکا، 13 مزدور جاں بحق، 2 زخمی
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۵شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں سڑک کے کنارے نصب شدہ بم پھٹنے سے دھماکے کے نتیجے میں 13 مزدور جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔
-
یورپ کو امریکہ کی وعدہ خلافیوں سے باہر نکلنا چاہئے : ایران
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران مطالبہ کرتا ہے کہ یورپی ممالک امریکی وعدہ خلافیوں اور بے عملی کا نوٹس لیتے ہوئے اس سے باہر نکلیں اور واشنگٹن کو اب اپنی وعدہ خلافیوں اور بے عملی سے باز آنا چاہئے ۔
-
ویانا مذاکرات میں واپسی کیلئے وہائٹ ہاوس کی آمادگی
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۸وہائٹ ہاوس کی ترجمان نے کہا ہے کہ واشنگٹن ویانا مذاکرات جاری رکھنے کیلئے تیار ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی منسوخی پر سلامتی کونسل کی تاکید
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے ویانا مذاکرات کے عمل کا خیرمقدم کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی منسوخی پر زور دیا ہے۔
-
ایران نے کی کورونا کا مقابلہ کرنے کیلئے غیرقانونی پابندیوں پر نکتہ چینی
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰ویانا میں تعینات بین الاقوامی تنظیموں میں ایرانی سفیر اور مستقل نمائندے نے کورونا کی وبا کے خلاف ترقی پذیر ممالک کے اقدامات کیلئے غیرقانونی یکطرفہ پابندیوں اور ان کے نتائج پر تنقید کی۔
-
ویانا میں فائرنگ 2 ہلاک متعدد زخمی
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵فائرنگ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن شروع کردیا۔ سڑکوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی جنہوں نے ٹریفک کی روانی بند کردی۔
-
جوہری معاہدے کے فریق، امریکہ کو اس معاہدے کا شراکت دار نہیں سمجھتے: عراقچی
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۸ایران کے نائب ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے اراکین، امریکہ کو اس معاہدے کا شراکت دار نہیں سمجھتے ہیں اور نتیجے میں وہ امریکہ کیلئے جوہری معاہدے کے میکنزم یا سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کے استعمال کے حق کے قائل نہیں ہیں۔
-
عالمی تنظیموں کی بجٹ کٹوتی پر ایران کا اظہار تشویش
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۳ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں اور اسکی جانب سے عالمی تنظیموں کی بجٹ کٹوتی پر اپنے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اسکے تباہ کن نتائج پر خبردار کیا۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کے بے بنیاد دعوے پر روس کا ردعمل
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں کے دفتر میں تعینات روس کے مستقل نمائندے نے ایران کے خلاف امریکہ کے بے بنیاد دعوے پر رد عمل دکھایا۔