-
چیف جسٹس نے ملاقات میں ہمارا مؤقف سنا لیکن کوئی جواب نہیں دیا: بیرسٹر علی ظفر
Feb ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے ملاقات میں ہمارا مؤقف سنا لیکن کوئی جواب نہیں دیا۔
-
عمران خان کو 14 سال اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید سزا
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶ایک سو نوے ملین پاؤنڈ ریفرنس میں پاکستان کے سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئي عمران خان کو چودہ سال اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سات سال قید کی سزاسنائی گئی ہے۔
-
پی ٹی آئی کا حکومت کے ساتھ مذاکرات پر رضامندی کا اظہار
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۰پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حکومت کے ساتھ مذاکرات پر ایک بار پھر رضامندی کا اظہار کیا گيا ہے۔
-
پاکستان میں حکومت سازی کے لئے جوڑتوڑ کا سلسلہ جاری
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹پاکستان کے عام انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کے ساتھ ہی سیاسی جماعتوں کے درمیان جوڑ توڑ کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے-
-
صدر پاکستان نو مئی کے واقعات کی مذمت کریں: پی ڈی ایم کا مطالبہ
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳پی ڈی ایم نے صدر پاکستان سے نو مئی کے پر تشدد واقعات کی مذمت کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کراچی کے بلدیاتی انتخابات کالعدم قرار دینے کا مطالبہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳پاکستان تحریک انصاف نے کراچی بلدیاتی انتخابات کالعدم قرار دینے اور الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔
-
پارٹی کریک ڈاؤن کے ذمہ دار" غیرجانب دار" ہیں: عمران خان
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹پاکستان کے سابق وزیراعظم اورتحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے راولپنڈی جلسے میں "غیرجانب داروں" کو پارٹی کریک ڈاؤن کا اصلی ذمہ دار قرار دے دیا۔
-
عمران خان کی حمایت میں ملک گیر مظاہرے، بیرون ملک بھی مظاہروں کی خبریں
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۲پاکستان تحریک انصاف نے ملک کے کئی شہروں میں ریلیاں نکالیں اور سابق وزیراعظم اور پارٹی چیئرمین عمران خان کے خلاف گزشتہ رات کامیاب تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں ان کو عہدے سے ہٹائے جانے کے خلاف احتجاج کیا۔
-
پی ٹی آئی میں بغاوت، اکثریتی ارکان نے اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے کی مخالفت کردی
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۵وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد رونما ہونے والی سیاسی صورتحال کے پیش نظر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کور کمیٹی میں اکثریتی ارکان نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے فوری استعفی دینے سے متعلق رائے کی شدید مخالفت کردی۔
-
پاکستان میں سیاسی بحران جاری، تحریک انصاف کا قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر غور کیا گیا