اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی یو این آر ڈبلیو اے کے سربراہ فلپ لازارینی نے بتایا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے اقوام متحدہ کے ایک قافلے کو بندوقوں کے زور پر روکا اور بلڈوزر سے اقوام متحدہ کی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا۔
پولیس حکام نے بتایا کہ فائرنگ کے دوران انسداد پولیو ٹیم محفوظ رہی، جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکاروں کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔
عالمی ادارۂ صحت نے پولیو خاتمہ مہم کے تحت افغانستان میں اپنی سرگرمیوں کے ایک نئے سلسلے کا آغاز کیا ہے۔
نیویارک کے گورنر نے پولیو وبا پھیل جانے پر ایمرجنسی ناٖفذ کر دی۔
پولیو کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی اقوام متحدہ کی دو خصوصی ایجنسیوں نے پاکستان کے پولیو پروگرام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ وائرس منتقلی رکنے اور کیسز کی تعداد صفر ہونے تک پاکستان میں اسی عزم کے ساتھ کام جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن میں اتفاق رائے سے توسیع کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
افغانستان کے شہر جلال آباد میں مختلف مقامات پر مسلح افراد کے حملے میں متعدد پولیو ورکرز جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
اقوم متحدہ نے پولیو اور خسرے سے نمٹنے کے لئے ممالک سے مالی معاونت کی اپیل کی ہے۔
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں پولیو ویکسین پلانے والی ٹیم پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں دو افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
پاکستان کےصدر نے اُمید ظاہر کی ہے کہ آئندہ سال ملک سے پولیو کا مکمل خاتمہ ہوجائے گا۔