-
ایرانی وزیر خارجہ نے پہلگام میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں واقع علاقے پہلگام میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پاکستان نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۷پاکستان نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیاحوں پر ہونے والے حملے کو دہشت گردانہ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کے خلاف وادی بھر میں ہڑتال
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےعلاقے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے خلاف عام ہڑتال سے وادی کشمیر میں معمول کی زندگی ٹھپ ہو کر رہ گئی۔