-
پاکستان کے قائم مقام صدر نے کہا کہ صوبے میں مناسب حصہ ملا تو پیپلز پارٹی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کابینہ میں شامل ہونے پر غور کرسکتی ہے۔
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲پاکستان کے قائم مقام صدر اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے اپنی پارٹی کی جانب سے پنجاب حکومت میں شمولیت کا عندیہ دیا ہے۔
-
اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶مسلم لیگ ن کے ملک احمد خان ووٹ لے کر اسپیکر اور ظہیر اقبال چنڑ ووٹ لیکر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے۔
-
پاکستان میں اتحادی حکومت بنانے پراتفاق
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱مسلم ليگ نون کے قائد نے شہبازشریف کو وزیراعظم اور مریم نواز کو وزیراعلی پنجاب بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس (ویڈیو)
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸اسلام آبادمیں پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
پاکستان میں حکومت سازی کے لئے سیاسی جوڑ توڑ
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۸پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی قیادت کے درمیان ملاقات میں آدھی آدھی مدت کے لئے وزیراعظم کے امکانات کا جائزہ لیا گیا۔
-
الیکشن میں تاخیر تشویش اور مایوس کن ہے: پیپلز پارٹی
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹پاکستان پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن سے مقرر وقت پر انتخابات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن میں تاخیر کا اعلان تشویش اور مایوسی کا باعث ہے۔
-
باجوڑخودکش دھماکہ، 26 انٹیلیجنس اداروں کی بڑی ناکامی: مولانا فضل الرحمٰن
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور اراکین قومی اسمبلی نے 2 روز قبل باجوڑ میں سیاسی اجتماع کے دوران ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اسے پاکستان کی دو درجن سے زائد انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مکمل ناکامی اور حکومتوں کی غیر واضح افغان پالیسی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
پاکستانی نیب، عدالت اور آصف علی زرداری کے درمیان آنکھ مچولی جاری
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۱پاکستان کے قومی احتساب بیور (نیب) نے پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف پچیس سال پرانے کیسوں میں بریت کے خلاف اپیلیں واپس لینے کی درخواست عائد کر دی ہے۔
-
چیئرمین سینیٹ کا انتخاب پی پی کی جانب سے عدالت میں چیلنج
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۶پاکستان پیپلزپارٹی نے چیئرمین سینیٹ کا انتخاب عدالت میں چیلنج کردیا -
-
پیپلزپارٹی کا سینیٹر شیری رحمان کو سینٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد کرنے کا فیصلہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے انتخاب کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم میں شامل پیپلز پارٹی نے سینیٹر شیری رحمان کو نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے-