-
اسرائیلی جارحیت کے خلاف سب کو کھڑا ہونا چاہیے: ایران کے صدر
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۲ایران کے صدرنے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو متحد ہو کر صیہونی جارحیت کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا چاہیے۔
-
ڈی ایٹ سربراہی اجلاس کے موقع پر بھی فلسطین و یمن پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸ڈی ایٹ سربراہی اجلاس کے موقع پر بھی فلسطین و یمن پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کے دوران کئی افراد شہید و زخمی ہوئے۔
-
غزہ میں جنگ بندی خطے اور دنیا کے لئے بہت ضروری: پاکستانی وزیراعظم
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۹شہباز شریف نے کہا ہے کہ کہ ڈی ایٹ سربراہی اجلاس کا موضوع 21 ویں صدی میں ہماری اجتماعی خوشحالی کا واضح خاکہ ہے۔
-
غزہ، لبنان اور شام کے خلاف جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷پاکستان نے غزہ، لبنان اور شام کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت غیر مشروط اور فوری طور پر بند کئےجانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران کے صدر مصر کے دورے پر
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵ایران کے صدر اسلامی ترقی پذیر ممالک کی اقتصادی تعاون تنظیم کے گیارہویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قاہرہ روانہ ہو گئے۔
-
اسرائیلی فوج کی فوجی سپلائز پر پابندی لگانے کا مطالبہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۱ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اُردن میں ہونیوالی ڈی ایٹ کانفرنس میں پاکستان نے غزہ میں جاری بربریت کی مذمت کی ہے ۔
-
دنیا غزہ میں اسرائیلی قابض افواج کے ہاتھوں بدترین قتل عام کا مشاہدہ کر رہی ہے: اسحاق ڈار
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۵پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت ایک غیر معمولی سانحہ ہے جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔
-
المصطفی بین الاقوامی ایوارڈ کی تقریب
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷المصطفی بین الاقوامی ایوارڈ کی تقریب کے موقع پر عالم اسلام کے درمیان سائنس و ٹیکنالوجی میں تجربات کا تبادلہ عمل میں آیا۔
-
گروپ سیون کی روس سے یوکرین کی زرعی محصولات منتقل کرنے کی درخواست
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۰گروپ سیون کے سربراہوں نے روس کے خلاف مغرب کے دشمنانہ موقف کی جانب کوئی اشارہ کئے بغیر یوکرین سے زرعی محصولات منتقل کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
ڈی ایٹ سربراہی اجلاس میں صدر روحانی کا خطاب
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے دنیا میں کثیر الفریقی تعاون کے فروغ کو ایران کی خارجہ پالیسی کی اہم ترین ترجیح قرار دیا ہے-