-
افغانستان میں سیکڑوں داعشی عناصر کی گرفتاری
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳افغانستان میں طالبان نے مختلف علاقوں سے داعش دہشت گرد گروہ کے چھے سو عناصر کو گرفتار کرلیا۔
-
شمالی شام کے شہر جرابلس میں متعدد کار بم دھماکے
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۳شام کے صوبے حلب کے مشرقی علاقے میں چار کار بم دھماکوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
افغانستان میں کار بم کا دھماکہ، کئی سکیورٹی اہلکار ہلاک
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۱افغانستان، صوبہ بغلان میں پولیس ہیڈکوارٹرز کے باہر کار بم دھماکے میں متعدد سرکاری اہلکار جاں بحق ہوگئے ہيں۔
-
افغانستان؛ سید الشہدا (ع) گرلز اسکول ؛ بِأی ذنبِ قتلت ؟! + ویڈیوز
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷دو روز قبل افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں واقع سید الشہدا (ع) گرلز اسکول کے باہر ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں کم از کم ۵۵ افراد شہید اور ڈیڑھ سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ شہید و زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر کمسن طالبات اور بچے ہیں۔ افغان حکومت نے طالبان کو اس حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے جبکہ بعض ذرائع نے امریکہ کے پروردہ تکفیری ٹولے داعش کو اس حملے کا ذمہ دار بتایا ہے۔
-
افغانستان، کار بم دھماکے میں درجنوں ہلاک اور زخمی
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۹افغانستان میں ہونے والے خوفناک کار بم دھماکے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
شام، حلب میں دوسرا دھماکہ، 6 افراد جاں بحق
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۴شام کے شمالی صوبے حلب میں ہونے والے ایک دھماکے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
بغداد دهماکوں کی ایران کی جانب سے مذمت
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۷سحر نیوزرپورٹ
-
عراق: امریکہ کے 2 فوجی کانوائے پر حملے
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹عراق میں امریکہ کے 2 فوجی کاروانوں پر حملے ہوئے ہیں۔
-
امریکہ میں بھیانک کار بم دھماکہ۔ ویڈیوز
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۷امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیشویلے میں ہونے والے شدید دھماکے اور اسکے بعد کی صورتحال کو ان ویڈیوز میں دیکھیئے۔
-
کابل کار بم دھماکے کی مذمت
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲افغانستان کے صدر اور دیگر اعلی حکام نے کل دارالحکومت میں ہونے والے کار بم دھماکے کی مذمت کی۔