-
بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کرپشن کیس میں بری
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۴بنگلا دیش کی عدالت عظمیٰ نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو ایک اور کرپشن کیس میں بری کر دیا۔
-
سعودی عرب، سینئر عہدیدار کرپشن کے الزام میں گرفتار
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۷سعودی عرب میں سرکاری ادارے کے سربراہ کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
-
تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی گرفتار
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں میں نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵صیہونی میڈیا کے تازہ سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بنیامین نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ ہو گیا ہے اور لوگوں کی اکثریت ان کے وزیراعظم رہنے کی مخالف ہے۔
-
بی جے پی، سی بی آئی اور ای ڈی کو استعمال کر رہی ہے: عام آدمی پارٹی کا الزام
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹دہلی کی حکمراں عام آدمی پارٹی نے مرکزی تفتیشی ایجنسیوں سی بی آئی اور ای ڈی پر وزیراعلی کے خلاف سازش کا الزام لگایا ہے۔
-
عمران خان کو شامل تفتیس ہونے کا حکم
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں شامل تفتیش ہونے کا حکم دیا ہے ۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس میں بری
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۵اسپیشل سنٹرل کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف اور ان کے بیٹے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو مقدمے میں بری کر دیا۔
-
حکومت نے کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیئے اپوزیشن، کرپشن کے خلاف سب سے زیادہ اقدامات کیے: عمران خان
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن نے کرپشن سے متعلق ایک دوسرے پر سخت الزامات عائد کئے۔
-
دونوں بڑی جماعتوں کے قائدین بدعنوان : عمران خان
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۷پاکستان کے وزیر اعظم نے اپنے ملک کی حزب اختلاف کی دونوں بڑی جماعتوں کے قائدین کو بدعنوان قرار دیا ہے۔
-
پوری قوم کا منتخب صدر اور جمہور کا خادم ہوں، سید ابراہیم رئیسی کا اعلان
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۷ایران کے نو منتخب صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ پوری قوم کے منتخب صدر ہیں اور جمہور کے خادم ہیں۔