-
ہندوستان، کسانوں کی "ریل روکو تحریک" کا آغاز، مودی حکومت مطالبات قبول نہ کرنے پر بضد
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۵پنجاب کے کسانوں کی پوری ریاست میں ریل روکو تحریک شروع ہو گئی ہے۔ کسانوں نے پہلے ہی اعلان کر دیا تھا کہ وہ دوپہر بارہ بجے سے تین بجے تک ریاست میں ریل پٹریوں پر احتجاج کریں گے۔
-
کوئٹہ اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں ہڑتال
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل (بی این پی-ایم) کے صدر سردار اختر مینگل سمیت متعدد رہنماؤں کے خلاف اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج مقدمات کے خلاف کوئٹہ اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں ہڑتال کی گئی۔
-
ہندوستان: ہڑتالی ڈاکٹروں کو منگل کی شام تک ڈیوٹی پر واپس آنے کی ہدایت
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷ہندوستانی سپریم کورٹ نے مغربی بنگال حکومت کو کولکتہ کے آر جی کر میڈیکل کالج اور اسپتال میں مناسب حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت دی ہے اور احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں کو منگل کی شام 5 بجے تک اپنے کام پر واپس آنے کا آج حکم دیا ہے۔
-
پاکستان میں تاجروں کی ہڑتال، کاروبار ٹھپ، مارکیٹیں بند
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۶جماعت اسلامی کی کال پر سیلز ٹیکس اور تاجر دوست سکیم کیخلاف ملک بھر میں تاجر برادری کی جانب سے مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال رہا۔
-
بی جے پی کی اپیل پر ریاست مغربی بنگال میں ہڑتال پر ملا جلا ردعمل
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی نے آج ریاست بنگال میں بند کی کال دی ہے جس کی ترنمول کانگریس کی ریاستی حکومت نے مخالفت کی ہے۔
-
پاکستان میں آج ملک گیر شٹرڈاؤن ہڑتال
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳پاکستان میں تاجروں نے آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دی ہے جس کی مختلف تنظیموں اور سیاسی جماعتوں نے حمایت کی ہے۔
-
خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل پر ہندوستان میں ڈاکٹروں کی ملک گیر ہڑتال
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۱کولکاتا کے ’آر جی کر میڈیکل کالج‘ میں ڈیوٹی کے دوران ایک خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے خلاف دہلی ایمس سمیت ملک بھر کے ریزیڈنٹ ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ہے۔
-
دہلی میں پینے کے پانی کا بحران
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۵ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں گذشتہ چند دنوں سے پینے کے پانی کا بحران جاری ہے جس میں مزید شدت آگئی ہے، اس درمیان دہلی کی وزیر آتشی کی بھوک ہڑتال آج تیسرے دن بھی جاری ہے
-
پاکستان: چمن کے حالات خراب، ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر دھرنا بدستور جاری
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۳پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع چمن میں حالات معمول پر نہ آسکے جہاں تیسرے روز بھی مکمل ہڑتال ہے جب کہ چمن دھرنے کے شرکا کا ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) آفس کے باہر دھرنا بدستور جاری ہے۔
-
کشمیر کے حالات انتہائی کشیدہ کاروباری مراکز، دفاتر اور تعلیمی ادارے بند
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷احتجاج کے دوران مشتعل مظاہرین اور پولیس آمنے سامنے آگئے جس کے دوران پتھراؤ کے جواب میں پولیس نے آنسوگیس کی شیلنگ کی ۔