-
ایران کے ایٹمی معاملے پر روس اور عمان کے وزرائے خارجہ کی اہم گفتگو
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۰۶:۵۸روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ سرگئی لاوروف نے اپنے عمانی ہم منصب سے ایران کے ایٹمی موضوع اور اس سلسلے کے مذاکرات کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
-
ٹرمپ: چین کے صدر سال کے آخر تک امریکہ کا دورہ کریں گے
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۲ڈونلڈ ٹرمپ، صدر امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ شی جن پنگ، صدر چین اس سال ۲۰۲۶ کے آخر تک امریکہ کا دورہ کریں گے۔ یہ دورہ دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان تجارتی جنگ کے باعث متاثرہ تعلقات کو بہتر بنانے کی کوششوں کے تحت کیا جا رہا ہے۔
-
صیہونی بوبسلیڈ ٹیم کے اپارٹمنٹ میں چوری
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۵میلان کورٹینا اولمپکس دوہزارچھبیس سے قبل اسرائیلی بوبسلیڈ ٹیم کا اپارٹمنٹ لوٹ لیا گیا۔
-
امریکی اسٹار لنک کو چیلنج کرنے کیلئے چین کا نیا منصوبہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۷:۲۱ایک چینی میڈیا نے ملک کے محققین کے حوالے سے بتایا ہے کہ انہوں نے ایک کمپیکٹ، ہائی پاور مائیکروویو سسٹم تیار کیا ہے جو ان کے دعوے کے مطابق، اسٹارلنک جیسے نچلے مدار کے سیٹلائٹس کو ناکارہ بنا سکتا ہے۔
-
ایران۔امریکہ مذاکرات کا عالمی خیرمقدم، گوترش اور عالمی برادری کی حمایت
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا خیر مقدم کیا ہے ادھریورپی یونین اور خلیج فارس تعاون کونسل سمیت کئی ممالک نے سفارت کاری اور مذاکرات کو مسائل کے حل کا بہترین راستہ قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ کا نسل پرستانہ ویڈیو پر معافی سے انکار
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۱امریکی صدر نے سابق صدر براک اوباما اور ان کی اہلیہ کے خلاف نسل پرستانہ ویڈیو جاری کرنے پر معافی مانگنے سے انکار کرتے ہوئے اعلان کیا کہ انہوں نے کوئي غلط کام نہیں کیا۔
-
ہندوستان میں مذہبی اقلیتوں اور حکومت پر تنقید کرنے والوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے: ہیومن رائٹس واچ کا الزام
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۶ہیومن رائٹس واچ نے اپنی تازہ رپورٹ میں الزام لگایا ہے کہ ہندوستان میں مذہبی اقلیتوں اور حکومت پر تنقید کرنے والوں کو غیر قانونی اقدامات کے ذریعے نشانہ بنایا جا رہا ہے
-
حجاب کو عقیدت، شناخت اور فخر کی علامت قرار دینے والی پوسٹ پر نیویارک سٹی کے میئر کو شدید ردِعمل کا سامنا
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۲نیویارک سٹی کے میئر زہران ممدانی کو حجاب کو عقیدت، شناخت اور فخر کی علامت قرار دینے والی پوسٹ پر شدید ردِعمل کا سامنا کرنا پڑ گیا۔
-
چین اور روس نے ایک بار پھر ایران کے ایٹمی مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۳چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسقط میں ایران اور امریکہ کے درمیان اجلاس کے وقت ایک بار پھر تہران کے ایٹمی مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر تاکید کی ہے ادھر روس نے بھی ایران کے جوہری مسئلے کو سیاسی اور سفارتی ذرائع سے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
امریکی شہر لاس اینجلس میں کار حادثہ، کئی افراد ہلاک
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۹امریکی شہر لاس اینجلس میں تیز رفتاری کے باعث گاڑی بے قابو ہوکر گروسری اسٹور میں گھس گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک جبکہ 6 افراد شدید زخمی ہو گئے۔