دنیا
-
یمن: صنعا، عمران اور مآرب صوبوں پر امریکہ کے 29 فضائی حملے
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱امریکی جنگی طیاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن پر شدید بمباری کی ہے۔
-
صیہونی حکومت غزہ کے دلدل میں پھنس گئی: موشے دایان تحقیقاتی مرکز
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴صیہونی تحقیقاتی مرکز موشے دایان کے فلسطین ڈیسک کے سربراہ مائیکل میلسٹائن کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت اپنی غلط حکمت عملی کے نتیجے میں غزہ کے دلدل میں پھنس چکی ہے۔
-
امریکہ کے متعدد شہروں میں ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴نیویارک اور واشنگٹن سمیت امریکہ کے متعدد شہروں میں ہزاروں امریکیوں نے جلوس نکال کر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی پالیسیوں کے خلاف نعرے لگائے۔
-
امریکا میں زیر تعلیم 1500 سے زائد طلبہ کے ویزے منسوخ
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۸ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا میں زیر تعلیم غیر ممالک سے آنے والے ڈیڑھ ہزار سے زائد طلبہ و طالبات کے ویزے منسوخ یا پھر ان کی قانونی حیثیت کو ختم کردیا۔
-
ہم ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہیں: دیمتری پیسکوف
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ہم تہران اور واشنگٹن کے بالواسطہ مذاکرات جاری رکھنے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
-
روسی صدر نے رہبر انقلاب اسلامی کے خط کا دیا جواب
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۸روسی صدارتی دفتر کے ترجمان نے کہا کہ روس کے صدر پوتین نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر کے پیغام کا جواب اس ملک کے وزیر خارجہ کو سونپ دیا ہے۔
-
امریکہ: فلوریڈا یونیورسٹی کے احاطے میں کل کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوئے ہیں
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹امریکہ کے تالاہاسی شہر کے پولیس سربراہ ارنس رول نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ فلوریڈا یونیورسٹی کے احاطے میں کل کی فائرنگ کے واقعے میں دو افراد ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
غزہ فلسطین کا اٹوٹ حصہ، آزاد فلسطینی ریاست کے قیام پر زور؛ چین اور ملائیشیا کا مشترکہ بیان
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۲چین اور ملائیشیا نے ایک مشترکہ بیان میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ فلسطین کا اٹوٹ حصہ ہے۔
-
ایٹمی تنصیبات کے خلاف دھمکی قابل قبول نہیں ہے: رافائل گروسی
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۵ایٹمی توانائي کی بین الاقوامی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے جوہری تنصیبات کے خلاف کسی بھی طرح کی دھمکی کو خطرناک قرار دیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے امریکی حکام کے درمیان شدید اختلافات
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۸امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے امریکی حکام کے درمیان شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔