لاہور میں عالمی فلسطین کانفرنس+ رپورٹ
https://urdu.sahartv.ir/news/غیر_سیاسی_اینٹرویو_رپورٹ-i449518-لاہور_میں_عالمی_فلسطین_کانفرنس_رپورٹ
فلسطین سمیت دنیا بھر کے استقامتی رہنما دکھائی دیئے ایک منچ پر، غزہ کے مظلوم عوام کے لئے بلند ہوئی آواز۔ لاہور میں منعقد ہونے والی عالمی فلسطین کانفرنس نے دنیا کو ایک بار پھر یاد دلایا کہ انصاف، انسانیت اور آزادی کے مسائل سرحدوں کے پابند نہیں ہوتے۔ کانفرنس میں مختلف مکاتبِ فکر اور ممالک کے نمائندگان نے یکجہتی کا مضبوط پیغام دیا، جو فلسطینی عوام کے لیے امید کی نئی کرن ہے۔ لاہور سے ہمارے رپورٹر تنویر احمد کی اکسکلوسیو رپورٹ۔
(last modified 2026-01-12T10:15:43+00:00 )
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴ Asia/Tehran