سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں ایرانی وزارت خارجہ کے معاون برائے قانونی و بین الاقوامی امور غریب آبادی نے کہا کہ فلسطینیوں کو اپنے دفاع کے لئے کسی سے اجازت لینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
غزہ میں ایک اور اسکول پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے میں درجنوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے پر حماس نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
امریکی صدر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کا نیا منصوبہ تیار کیا ہے جس پر حماس کا ردعمل مثبت تو غاصب صیہونی حکومت کا منفی ردعمل سامنے آیا ہے۔
حماس کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ بلینکن اسرائیل کے وزیر خارجہ ہیں، امریکہ کے نہیں۔
اقوام متحدہ کے رپورٹروں نے غزہ پٹی میں غاصب اسرائیل کے جرائم جاری رہنے کے سبب اس غاصب حکومت پر ہتھیاروں کی پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
خان یونس کے مغرب میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے ایک کارروائی میں کم سے کم 6 غاصب صیہونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
غزہ کی زمینی جنگ میں صیہونی فوج نے اپنے مزید دو فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے جن میں ایک فوجی افسر بھی شامل ہے۔
ذرائع ابلاغ نے اسرائیلی قیدیوں کے بارے میں نیتن یاہو حکومت کی عدم توجہی کے خلاف پانچ روزہ ریلی کی خبر دی ہے۔
نشر ہونے کی تاریخ 2023/11/27
نشر ہونے کی تاریخ 2023/11/26