تلاش
-
Sep ۲۳, ۲۰۱۵
عمان کی وزارت خارجہ میں بحرین کے ناظم الامور کو طلب کیا گیا ہے-
-
Sep ۲۳, ۲۰۱۵
بحرین میں انسانی حقوق مرکز نے ظالمانہ گرفتاریوں کا عمل جارے رہنے پر سخت تنقید کی ہے-
-
Sep ۱۷, ۲۰۱۵
بحرین کے انسانی حقوق مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ کے خلاف مقدمے کی کارروائی جاری رہنا بحرین میں بحران جاری رہنے کی نشاندہی کرتا ہے-
-
Sep ۱۶, ۲۰۱۵
اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر برائے آزادی بیان نے بحرین میں حکومت مخالفین پر تشدد کی مذمت کی ہے۔
-
Sep ۱۵, ۲۰۱۵
بحرین کی جمعیت اسلامی وفاق ملی نے عوامی مطالبات کے مکمل حصول تک پرامن احتجاج اور جدوجہد جاری رکھنے پر زور دیا ہے-
-
Sep ۱۵, ۲۰۱۵
دنیا کے بتیس ممالک نے بحرین کی حکومت سے انسانی حقوق کا احترام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Sep ۱۴, ۲۰۱۵
بحرین میں آل خلیفہ کے مخالفین نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک میں انسانی حقوق کی صورت حال میں بہتری کی کوئی علامت نظر نہیں آ رہی ہے-
-
Sep ۱۴, ۲۰۱۵
بحرینی عوام نے سیاسی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئےمظاہرہ کیا ہے۔
-
Sep ۱۳, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے بحرینی وزیرخارجہ کے روزنامہ الشرق الاوسط کو دیے گئے انٹرویو میں ایران کے خلاف دعووں کو مسترد کر دیا ہے-
-
Sep ۱۳, ۲۰۱۵
بحرین کے انسانی حقوق مرکز نے بحرین میں انسانی حقوق کی صورت حال میں بہتری کے امریکی دعووں کی مذمت کی ہے-
-
Sep ۱۳, ۲۰۱۵
بحرینی عوام نے ایک اجتماع کر کے جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا ہے-
-
Sep ۱۳, ۲۰۱۵
بحرین کی شاہی حکومت کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے ممتاز شیعہ عالم دین شیخ علی الجد حفصی کو دوبارہ گرفتار کر لیا ہے۔
-
Sep ۱۲, ۲۰۱۵
بحرین کے عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے شاہی حکومت کی جیلوں میں قید اساتذہ اور طالب علموں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۵
بحرین کے دارالحکومت منامہ کے جنوب میں ایک پولیس تھانے میں ایک بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
Sep ۰۹, ۲۰۱۵
بحرین میں انسانی حقوق کے مرکز کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ بحرین میں آزادی بیان اور آزادی اظہار پر ماضی کی نسبت زیادہ پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
-
Sep ۰۹, ۲۰۱۵
بحرین میں شاہی حکومت کی سیکورٹی فورسز نے پرامن مظاہرین پر حملہ کیا ہے ۔
-
Sep ۰۸, ۲۰۱۵
بحرین کی جمعیت العمل الاسلامی نے حکومت کی جانب سے سرگرم سیاسی کارکنوں کوقتل کرنے کی سازش کی بابت خبردار کیا ہے-
-
Sep ۰۸, ۲۰۱۵
بحرین میں جمعیت الوفاق اسلامی کے سابق رکن پارلیمنٹ شیخ حسن عیسی کی مدت حراست میں توسیع کر دی گئی ہے
-
Sep ۰۴, ۲۰۱۵
بحرین کے عوام نے ایک بار پھر آل خلیفہ کی شاہی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے-
-
Sep ۰۴, ۲۰۱۵
بحرین کی جمعیت الوفاق الاسلامی نے ملک میں اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے کھولے جانےکے موقع پر، بحرین کی جیلوں میں بند سیکڑوں طلباء کو آزاد کرنے کا مطالبہ کیا ہے