SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج بحرین
  • آل خلیفہ حکومت کے اقدامات پر بحرینی علما کا شدید احتجاج

    Jun ۱۶, ۲۰۱۶

    بحرین کے علما نے ملک میں مخالف سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں پر پابندی اور سیاسی کارکنوں کی گرفتاری کو اعلان جنگ قرار دیا ہے۔

  • بحرینی انقلابیوں کی جانب سے اقوام متحدہ میں آل خلیفہ کی شکایت

    Jun ۱۵, ۲۰۱۶

    بحرین سے ملک بدر کئے گئے بحرینی انقلابیوں نے آل خلیفہ حکومت کے مظالم کی اقوام متحدہ میں شکایت کی ہے۔

  • شیخ علی سلمان کی حمایت میں بحرینی عوام کے مظاہرے

    Jun ۰۳, ۲۰۱۶

    بحرین کے عوام نے ایک بار پھر مظاہرے کر کے جمیعت وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • بحرینی عدالت کا فیصلہ سیاسی اور ظالمانہ ہے

    Jun ۰۲, ۲۰۱۶

    بحرین کی جمعیت الوفاق نے شیخ علی سلمان کے خلاف عدالتی فیصلے کو سیاسی اور ظالمانہ قرار دیا ہے۔

  • بحرینی عوام کے حقوق کی جدوجہد جاری رہے گی: شیخ علی سلمان

    Jun ۰۲, ۲۰۱۶

    بحرین کے سرکردہ سیاسی رہنما اور آمریت مخالف تحریک کے قائد شیخ علی سلمان نے اپنی مدت حراست میں توسیع کے فیصلے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے پر امن احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔

  • شیخ علی سلمان کی سزائے قید میں اضافے کے خلاف بحرینی عوام کا احتجاج

    May ۳۱, ۲۰۱۶

    بحرینی عوام نے اس ملک کی جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ کی سزائے قید میں اضافے کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں-

  • شیخ علی سلمان کی حمایت میں بحرینی عوام کے مظاہرے

    May ۲۸, ۲۰۱۶

    بحرینی شہریوں نے اس ملک کی جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ایک بار پھر مظاہرے کئے ہیں-

  • بحرینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال

    May ۲۵, ۲۰۱۶

    آل خلیفہ حکومت کے کارندوں اور جیل حکام کی حد سے زیادہ بدسلوکی اور وحشیانہ برتاؤ کے نتیجے میں بحرینی قیدیوں نے بھوک ہڑتال کی ہے-

  • مذہبی شخصیات کے خلاف بحرینی پارلیمنٹ کے نئے قانون پر تنقید

    May ۲۴, ۲۰۱۶

    بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز نے اس ملک کی مذہبی شخصیات کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی کا قانون منظور کئے جانے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے-

  • بحرینی عوام کی انقلابی تحریک جاری، آل خلیفہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    May ۲۰, ۲۰۱۶

    بحرینی عوام نے آل خلیفہ حکومت کےخلاف جمعہ کو بھی پرامن مظاہرہ کر کے اپنی انقلابی تحریک جاری رکھنے کے عزم کا ا علان کیا ہے۔

  • بحرینی عوام کے مظاہرے

    May ۲۰, ۲۰۱۶

    بحرینی عوام نے اپنے ملک کے سیاسی قیدیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے کئے۔

  • بحرینی عوام کے آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرے

    May ۱۹, ۲۰۱۶

    بحرینی شہریوں نے آل خلیفہ حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف ایک بار پھر سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔

  • لندن میں بحرینی شہریوں کا دھرنا

    May ۱۷, ۲۰۱۶

    برطانیہ میں مقیم بحرینی شہریوں نے شاہ بحرین کے دورہ لندن کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا ہے۔

  • بحرینی علماء کی جانب سے آل خلیفہ حکومت کی پالیسیوں کی شدید مذمت

    May ۱۵, ۲۰۱۶

    بحرینی علماء نے آل خلیفہ حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کی ایک بار پھر مذمت کی ہے۔

  • آٹھ بحرینی باشندوں کو عمر قید کی سزا

    Apr ۲۸, ۲۰۱۶

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی عدالت نے آٹھ بحرینی شہریوں کوعمر قید کی سزاسنائی ہے-

  • بحرینی عوام کی سرکوبی جاری رہے گی: بحرینی وزارت دفاع

    Apr ۱۹, ۲۰۱۶

    بحرین کی وزارت دفاع نے بحرینی مظاہرین کی سرکوبی جاری رکھنے پر تاکید ہے-

  • آل خلیفہ کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے

    Apr ۱۵, ۲۰۱۶

    سیکڑوں بحرینی شہریوں نے ملک پر مسلط خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے کئے ۔

  • جان کیری کے دورے کے خلاف بحرینیوں کا احتجاج جاری

    Apr ۰۹, ۲۰۱۶

    امریکی وزیر خارجہ کے دورہ بحرین کے خلاف اس ملک کے عوام کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے-

  • شہید کے جلوس جنازہ پر بحرینی پولیس کا حملہ

    Apr ۰۶, ۲۰۱۶

    بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے پولیس تشدد کے نتیجے میں شہید ہونے والے نوجوان کے جلوس جنازہ پر حملہ کر دیا۔

  • بحرینی عوام کو کچلنے کا سلسلہ جاری

    Apr ۰۵, ۲۰۱۶

    آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر حکومت نے ایک بار پھر بحرینی عوام کے پرامن مظاہروں کو کچل دیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS