SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج بحرین
  • بحرینی وزیر خارجہ کا ایران مخالف بیان

    Apr ۰۱, ۲۰۱۶

    بحرین کے وزیر خارجہ شیخ خالد بن احمد آل خلیفہ نے الزام لگایا ہے کہ ایرانی حکام نے اپنے اشتعال انگیز بیانات سے بحرینی حاکمیت کو نشانہ بنایا ہے۔

  • آل خلیفہ کے ہاتھوں بحرینی شہریوں پر تشدد

    Mar ۱۹, ۲۰۱۶

    بحرین میں انسانی حقوق کمیٹی نے، آل خلیفہ حکومت کے ہاتھوں انسانی حقوق پامال کئے جانے کی خبر دی ہے-

  • بحرینی شہریوں کے بنیادی ترین حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری

    Mar ۱۷, ۲۰۱۶

    بحرین میں آل خلیفہ کی شاہی حکومت کی جانب سے شہریوں کے بنیادی حقوق کو پامال کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور حکومت کے سیاسی مخالفین کو ملک سے باہر نکالا جا رہا ہے۔

  • بحرینی حکومت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری، مزید سات شہری گرفتار

    Mar ۱۴, ۲۰۱۶

    بحرینی حکومت کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری رکھتے ہوئے مزید سات شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • آل خلیفہ حکومت نے مزید دو سو سے زائد بحرینی شہریوں کی شہریت ختم کر دی

    Mar ۱۰, ۲۰۱۶

    بحرین کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق نے سیاسی مخالفین کی شہریت سلب کرکے انہیں ملک بدر کرنے کے آل خلیفہ حکومت کےا قدام کی ایک بار پھر مذمت کی ہے۔

  • شاہی حکومت کے وزیرداخلہ کے بیان پر بحرینی علما کا شدید ردعمل

    Mar ۰۸, ۲۰۱۶

    بحرین کے علما نے ملک کی شاہی حکومت کے وزیرداخلہ کے مخاصمانہ بیان پرسخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • جنیوا میں بحرینی شہریوں کا مظاہرہ

    Mar ۰۵, ۲۰۱۶

    بحرینی شہریوں نے جنیوا میں ایک مظاہرہ کرکے بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی انسانیت سوزکارروائیوں کے خلاف عالمی برادری کے عملی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے

  • بحرینی حکومت پر اقوام متحدہ کی تنقید

    Mar ۰۵, ۲۰۱۶

    اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ بحرینی حکام اس ملک میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔

  • بحرینی حکومت کا رویہ تفریق آمیز ہے: اقوام متحدہ

    Mar ۰۳, ۲۰۱۶

    اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ بحرینی حکومت ملک میں اکثریتی شیعہ مسلمانوں کے خلاف تفریق آمیز رویہ اپنائے ہوئے ہے -

  • بحرینی عوام اپنی جد و جہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے

    Feb ۲۶, ۲۰۱۶

    بحرینی عوام کے مذہبی قائد آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم کے نمائندے نے کہا ہے کہ بحرینی عوام اپنے مطالبات پورے ہونے تک پرامن جد وجہدجاری رکھیں گے۔

  • بحرینی عوام کی گرفتاری اور جلاوطنی پر سخت تنقید

    Feb ۲۵, ۲۰۱۶

    بحرین کے مجاہد عالم دین حجۃ الاسلام محمد خجستہ نے بحرینی عوام کی گرفتاری اور جلاوطنی پر سخت تنقید کی ہے۔

  • آل خلیفہ حکومت کے کارندوں کے ہاتھوں پندرہ بحرینی جوان گرفتار

    Feb ۲۲, ۲۰۱۶

    بحرینی حکومت کے کارندوں نے بنی جمرہ کے علاقے پر حملہ کرکے پندرہ جوانوں کو گرفتار کرلیا -

  • بحرینی عوام کے مظاہرے

    Feb ۱۸, ۲۰۱۶

    بحرینی عوام نے ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کرکے آل خلیفہ حکومت کی برطرفی اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے

  • آل خلیفہ کی جانب سے بحرینی عوام کی سرکوبی کا سلسلہ جاری

    Feb ۱۸, ۲۰۱۶

    بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے ایک اور سیاسی کارکن کو پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے۔

  • صیہونی حکومت کے ایک اسپتال میں بحرینی شہزادے کا علاج

    Feb ۱۰, ۲۰۱۶

    بحرین کے ایک شہزادے نے صیہونی حکومت کے ایک اسپتال میں اپنا علاج کرایا ہے۔

  • بحرینی عوام کے پرامن مظاہرے، سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ

    Feb ۱۰, ۲۰۱۶

    بحرینی شہریوں نے پرامن مظاہرے کرکے جیلوں میں بند سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔

  • بحرینی عوام کی پرامن انقلابی تحریک کی پانچویں سالگرہ، آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اقدامات مزید سخت

    Jan ۳۱, ۲۰۱۶

    بحرینی عوام کی پرامن انقلابی تحریک کی پانچویں سالگرہ کی آمد کے موقع پرآل خلیفہ حکومت نے ملک میں سیکورٹی کے اقدامات اور زیادہ سخت کر دئے ہیں۔

  • بحرینی عوام کی اپنی تحریک جاری رکھنے پر تاکید

    Jan ۳۰, ۲۰۱۶

    بحرین سے ملنے والی رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ اس ملک کے عوام حکومت مخالف احتجاج اور اپنی تحریک جاری رکھنے کے لئے پرعزم ہیں-

  • بحرینی عوام کی اپنی تحریک جاری رکھنے پر تاکید

    Jan ۳۰, ۲۰۱۶

    بحرین سے ملنے والی رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ اس ملک کے عوام حکومت مخالف احتجاج اور اپنی تحریک جاری رکھنے کے لئے پرعزم ہیں-

  • بحرینی مظاہرین پر آل خلیفہ سیکورٹی اہکاروں کا حملہ

    Jan ۱۵, ۲۰۱۶

    بحرین میں سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے ممتاز سعودی عالم دین آیت اللہ باقر نمر کی مظلومانہ شہادت کے خلاف مظاہرے کرنے والے بحرینی شہریوں پر حملہ کر دیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS