SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج بحرین
  • بحرینی عوام کی پرامن تحریک کو کچلنے کے لئے آل خلیفہ حکومت کے ساتھ امریکی تعاون

    Jan ۱۳, ۲۰۱۶

    بحرینی عوام کی پرامن تحریک کو کچلنے کے لئے آل خلیفہ حکومت اور امریکا کے درمیان جاری تعاون کے سلسلے میں امریکی فوج کی سینٹرل کمان کے ڈپٹی کمانڈر نے منامہ میں بحرینی فوج کے سربراہ سے ملاقات کی ہے۔

  • آیت اللہ شیخ نمر کی شہادت کے خلاف بحرینیوں کا احتجاجی مظاہرہ

    Jan ۰۷, ۲۰۱۶

    سعودی عرب میں آیت اللہ شیخ باقر النمر کا سر قلم کئے جانے کے خلاف بحرینی شہریوں نے ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

  • دسیوں بحرینی شہریوں کو طویل مدت قید با مشقت کی سزا

    Dec ۳۰, ۲۰۱۵

    بحرین کی ایک عدالت نے اس ملک کے دسیوں شہریوں کو طویل مدت قید کی سزا سنائی ہے-

  • بحرینی عوام کا شیخ علی سلمان کی آزادی کا مطالبہ

    Dec ۲۹, ۲۰۱۵

    عوامی حمایت یافتہ بحرینی گروہوں نے شیخ علی سلمان کی آزادی پر تاکید کی ہے-

  • سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری رہنے پر بحرینی عوام کا احتجاج

    Dec ۲۳, ۲۰۱۵

    بحرین کے عوام نے آل خلیفہ کی جانب سے وسیع پیمانے پر گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

  • بحرینی مظاہرین پر آل خلیفہ کے فوجیوں کا حملہ

    Dec ۱۷, ۲۰۱۵

    آل خلیفہ حکومت کے فوجیوں نے بحرینی عوام کے پرامن مظاہروں کو طاقت کے ذریعے کچل دیا ہے۔

  • بحرینی علما پر سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی

    Dec ۰۷, ۲۰۱۵

    بحرین کی نمائشی پارلیمنٹ نے ایک قانون پاس کرکے بحرینی علما پر سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی ہے-

  • آل خلیفہ حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے جاری

    Dec ۰۲, ۲۰۱۵

    بحرینی شہریوں نے آل خلیفہ حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کئے ہیں

  • حکومت کے ظالمانہ فیصلوں کے خلاف بحرینی عوام کا احتجاج

    Nov ۳۰, ۲۰۱۵

    بحرینی عوام نے احتجاجی مظاہرہ کرکے، اس ملک کے سیاسی سرگرم کارکنون کو پھانسی کی سزا سنائے جانے کے فیصلے کی مذمت کی ہے-

  • ایران کے خلاف بحرینی حکام کے بے بنیاد الزامات

    Nov ۳۰, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نا‏‏ئب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بحرینی حکام ایران پر بے بنیاد الزامات عائد کرنے کے بجائے اپنے ملک کے اندرونی مسائل پر توجہ دیں۔

  • بحرینی عوام کا آل خلیفہ حکومت کے پرتشدد اقدامات اور بلاجواز گرفتاریوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرہ

    Nov ۲۸, ۲۰۱۵

    بحرین کے عوام نے ایک بار پھر شاہی حکومت کے پرتشدد اقدامات اور بلاجواز گرفتاریوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرہ کیا ہے۔

  • بحرینیوں سے پرامن جدوجہد جاری رکھنے پر شیخ علی سلمان کی تاکید

    Nov ۲۸, ۲۰۱۵

    بحرین کی جمعیت اسلامی وفاق ملی کےسربراہ نے پرامن طریقے سے آل خلیفہ حکومت کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے-

  • بحرینی عوام کی جانب سے تمام قیدیوں کی آزادی کا مطالبہ

    Nov ۲۶, ۲۰۱۵

    بحرینی عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کرکے تمام قیدیوں کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • بحرینی حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کو روکنے کا مطالبہ

    Nov ۲۶, ۲۰۱۵

    بحرین کی جمعیت اسلامی الوفاق نے ہیومن رائٹ واچ کی رپورٹ کی بنیاد پر آل خلیفہ حکومت کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے-

  • سیاسی قیدیوں کی حمایت میں بحرینی عوام کا مظاہرہ

    Nov ۲۴, ۲۰۱۵

    بحرینی عوام نے اس ملک کے سیاسی قیدیوں کی حمایت میں گذشتہ رات مظاہرے کئے-

  • تحقیقاتی کمیٹی کی ہدایات کے تئین بحرینی حکومت کی بے توجہی

    Nov ۲۳, ۲۰۱۵

    بحرینی حکومت کی جانب سے مخالفین کی سرکوبی کے بارے میں تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ منظرعام پر آنے کے چار سال بعد ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ بحرینی حکومت نے اب تک اس کمیٹی کی ہدایات پر عمل نہیں کیا ہے-

  • بحرینی عدالت کی جانب سے دوسیاسی کارکنوں کو سزائے موت کا حکم

    Nov ۱۶, ۲۰۱۵

    بحرین کی ایک نمائشی عدالت نے پیر کو بھی پولیس اہلکاروں کے قتل کے الزام میں دو سیاسی کارکنوں کو سزائے موت، ایک کو عمر قید اور چند دیگر افراد کو طولانی قید کی سزائیں سنائی ہیں

  • برطانوی فوجی اڈے کی تعمیر کے خلاف بحرینی عوام کا احتجاج

    Nov ۱۵, ۲۰۱۵

    بحرین کے عوام نے اپنے ملک کے دارالحکومت منامہ میں ہفتے کے دن مظاہرہ کر کے میناء سلطان بندرگاہ میں برطانوی فوجی اڈے کی تعمیر کے خلاف اپنی نفرت اور غصے کا اظہار کیا۔

  • شاہی حکومت کے کارندوں کے ہاتھوں دسیوں بحرینی افراد گرفتار

    Nov ۰۴, ۲۰۱۵

    بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے جمہوریت کے حامیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • بحرینی عوام کے خلاف آل خلیفہ کا تشدد جاری

    Nov ۰۲, ۲۰۱۵

    حکومت بحرین، انسانی حقوق اور مذہبی آزادیوں کی مسلسل خلاف ورزی کررہی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS