تلاش
-
Jun ۰۱, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیر اعظم نے اسلامی اتحاد و وحدت کے لئے تہران اور ریاض کے ساتھ اسلام آباد کے تعلقات کو اہم قرار دیا ہے۔
-
May ۳۱, ۲۰۲۲
ایران کے حوزہ علمیہ کے منتظم اعلی آیت اللہ اعرافی نے اپنے دورہ اٹلی کے دوران پوپ فرانسس سے ملاقات کی۔
-
May ۳۱, ۲۰۲۲
تاجکستان کے صدر امام علی رحمان اور ان کے ہمراہ آئے وفد نے اپنے دورۂ تہران کے موقع پر پیر 30 مئی 2022 کو رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ سے ملاقات کی ۔
-
May ۳۱, ۲۰۲۲
رہبر انقلاب اسلامی، امام خمینی (رح) کی 33 ویں برسی کے موقع پر خطاب کریں گے۔
-
May ۲۷, ۲۰۲۲
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی نئی پابندیوں کے ردعمل میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور اس کی سرکاری اور قانونی مسلح افواج بالخصوص پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس خطے میں دہشت گرد اور انتہا پسند گروہوں کے لیے ہمیشہ ایک ڈراؤنا خواب رہی ہے۔
-
May ۲۵, ۲۰۲۲
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہےکہ تمام تر مخاصمت اور دشمنی کے باوجود ایران ترقی و پیشرفت کی منزلیں طے کر رہا ہے۔
-
May ۲۵, ۲۰۲۲
ہندوستان کے ایوان تجارت نے مسلم ممالک بالخصوص ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کی اپیل کی ہے
-
May ۲۵, ۲۰۲۲
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ ملک کے موجودہ مسائل اور مشکلات کے لیے مجاہدت اور خلوص کی ضرورت ہے۔
-
May ۲۴, ۲۰۲۲
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم اپنے پیاروں کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے ۔
-
May ۲۳, ۲۰۲۲
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی IRGC کے شعبہ تعلقات عامہ نے اپنے بیان میں انقلاب مخالف دہشت گردوں اور عالمی استکبار سے وابستہ عناصر کی ایک دہشت گردانہ کارروائی میں پاسبان حرم کرنل صیاد خدائی کی شہادت کی خبر دی۔
-
May ۱۲, ۲۰۲۲
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ توقع ہے کہ عرب دنیا غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف واضح طور پر سیاسی میدان عمل میں داخل ہوگا۔
-
May ۱۲, ۲۰۲۲
آج امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے وفد کے ہمراہ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العطمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس موقع پر صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان کے علاوہ بعض دیگر اعلیٰ عہدے دار بھی موجود تھے۔
-
May ۱۲, ۲۰۲۲
۱۱ مئی بروز بدھ اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں سے آئے اساتذہ نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر قائد انقلاب اسلامی نے اساتذہ کو خطاب کرتے ہوئے انکے مقام و مرتبے پر تفصیل سے روشنی ڈالی اور ساتھ ہی انکی جد و جہد اور جانفشانیوں کی قدردانی کرتے ہوئے اسلامی و ایرانی ثقافت سے آراستہ نسل کی تربیت کو اُن کا اہم ترین فریضہ قرار دیا۔
-
May ۰۹, ۲۰۲۲
آج پیر کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے محنت کش اور پیداواری شعبے سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں افراد اور نمائندوں سے خطاب فرمایا۔ اس موقع پر آپ نے محنت کش طبقے کو پیداواری شعبے کا ستون قرار دیتے ہوئے دشمن کے مقابلے میں انہیں صفِ اول کے مجاہدین میں شمار کیا۔
-
May ۰۹, ۲۰۲۲
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے محنت کشوں کو پیداواری شعبے کا ستون قرار دیا ہے۔
-
May ۰۸, ۲۰۲۲
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بین الاقوامی جنگ میں شامی حکومت اور عوام کی کامیابی کو قابل تعریف قرار دیا ہے۔
-
May ۰۹, ۲۰۲۲
شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
May ۰۶, ۲۰۲۲
مقبوضہ فلسطین میں تل ابیب کے نزدیک ہونے والی کارروائیوں پر، جن میں 3 صیہونی ہلاک اور 9 زخمی ہوئے، حماس اور جهاد اسلامی نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔
-
May ۰۳, ۲۰۲۲
ایران کے صدر جمہوریہ اور اسپیکر نے اسلامی ممالک کے عوام اور سربراہان مملکت کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی ہے۔