SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تلاش

نتائج حزب اللہ
  • اسرائیل سے تعلقات کی بحالی بہت بڑی غلطی ہے، منامہ کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا: حزب اللہ

    Feb ۱۷, ۲۰۲۲

    حزب اللہ لبنان نے بحرین کے اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بہت بڑے جرم اور غلطی سے تعبیر کیا ہے۔

  • اسرائیلی اخبار کا انکشاف، حزب اللہ کی طاقت دنیا کے 95 فیصد ممالک سے زیادہ ہے

    Jan ۳۱, ۲۰۲۲

    22 جنوری کو کویت کے وزیر خارجہ نے لبنان کے ساتھ خلیج فارس کے عرب ممالک کے تعلقات اور اربوں ڈالر کی مالی مدد کی بحالی کے لئے بیروت کے سامنے کچھ شرطیں پیش کی تھیں۔

  • حزب اللہ لبنان کا واضح اعلان، امریکہ سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے

    Jan ۱۹, ۲۰۲۲

    حزب اللہ کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا کہ امریکہ بار بار حزب اللہ سے رابطہ برقرار کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • کیا امریکا، حزب اللہ لبنان سے مذاکرات کے لئے مجبور ہو گیا؟

    Jan ۱۸, ۲۰۲۲

    لبنان کے ایک باخبر ذریعہ نے بتایا ہے کہ واشنگٹن نے کچھ مسائل پر تبادلہ خیال کے لئے حزب اللہ سے رابطہ کرنے کی درخواست کی ہے اور حزب اللہ نے بہت سختی سے امریکا کی اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔

  • سعودی عرب لبنان کے داخلی امور میں مداخلت سے پرہیز کرے: حزب اللہ

    Jan ۱۳, ۲۰۲۲

    حزب اللہ لبنان کے ایک اعلی عہدیدار نے سعودی عرب سے لبنان کے داخلی امور میں مداخلت سے دور رہنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • امریکا کے نشانے پر حزب اللہ، 480 ملین ڈالر خرچ کرے گا

    Jan ۰۵, ۲۰۲۲

    حزب اللہ لبنان کی شبیہ خراب کرنے کے لئے امریکا نے 480 ملین ڈالر مخصوص کئے ہیں۔

  • حزب اللہ اور حماس کے خلاف آسٹریلیا اور برطانیہ کا فیصلہ، در اصل امریکی فیصلہ ہے

    Nov ۲۷, ۲۰۲۱

    ایک لبنانی چینل نے حزب اللہ اور حماس کے خلاف آسٹریلیا اور برطانیہ کے فیصلوں کو امریکی فیصلہ قرار دیا ہے۔

  • آسٹریلیا نے اپنی اسرائیل نوازی ثابت کر دی، حزب اللہِ لبنان کو دہشتگرد بتایا، انصاراللہِ یمن اور جہاد اسلامی فلسطین نے مذمت کی

    Nov ۲۵, ۲۰۲۱

    آسٹریلیا کی حکومت نے لبنان کی معروف سیاسی و استقامتی جماعت حزب اللہ کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے جس پر خود حزب اللہ اور خطے کی دیگر استقامتی تنظیموں نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے ساتھ عرب ممالک کی فوجی مشقیں عالم عرب کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہیں: حزب اللہ لبنان

    Nov ۱۴, ۲۰۲۱

    حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ عرب اسرائیل فوجی مشقیں بیت المقدس، فلسطین اور علاقے کی تمام اقوام کے قلب میں خنجر گھونپے جانے کے مترادف ہیں۔

  • سعودی عرب معذرت کرے، حزب اللہ کا مطالبہ

    Nov ۰۸, ۲۰۲۱

    حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو چاہئے کہ معذرت خواہی کرے۔

  • عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ، حزب اللہ عراق کا رد عمل

    Nov ۰۷, ۲۰۲۱

    عراق کی استقامتی تنظیم حزب اللہ نے ملک کے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی پر ہونے والے قاتلانہ حملے کو ایک ڈرامہ قرار دیا ہے۔

  • نیا مشرق وسطی بنانے کی امریکی سازش ناکام ہوگئی: حزب اللہ لبنان

    Nov ۰۴, ۲۰۲۱

    حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا ہےکہ نئے مشرق وسطی کے قیام کی امریکی کوشش ناکام ہو گئی ہے

  • سعودی اور صیہونی دونوں حکومتوں کی ایک مشکل، ماضی سے سبق نہیں سیکھتیں: حزب اللہ لبنان

    Nov ۰۳, ۲۰۲۱

    حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ لبنان ، سعودی عرب کی دھمکیوں اور دباؤ کے سامنے جھکنے والا نہیں ہے۔

  • حزب اللہ ، لبنان کا اہم اور بنیادی حصہ : لبنانی وزیر خارجہ

    Nov ۰۱, ۲۰۲۱

    لبنان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ لبنانی حزب اللہ ، لبنان کا اہم اور بنیادی حصہ ہے۔

  • القوات اللبنانیہ کی شرارتوں پر حزب اللہ لبنان کا انتباہ

    Oct ۲۶, ۲۰۲۱

    حزب اللہ لبنان کی مرکزی کاؤنسل کے رکن نبیل قاووق نے خبردار کیا ہے کہ القوات اللبنانیہ پارٹی دوہزار نو سے امریکہ اور سعودی کے پیسے پر پل رہی ہے اور اس کا مقصد استقامتی محاذ کو چھوٹ پہنچانا ہے۔

  • امریکی-صیہونی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں: حزب اللہ

    Oct ۲۴, ۲۰۲۱

    لبنان کی استقامتی تنظیم نے خطے میں امریکی-صیہونی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک بار پھر اپنی مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • حزب اللہ لبنان میں اہم سیاسی طاقت ہے: روسی صدر

    Oct ۲۲, ۲۰۲۱

    روسی صدر نے لبنان کی سیاست میں حزب اللہ کے رول کی سراہنا کی ہے۔

  • حزب اللہ کی توانائیوں سے اسرائیل پر لرزہ طاری

    Oct ۱۸, ۲۰۲۱

    غاصب صیہونی حکومت کے ایک فوجی عہدیدار نے صیہونیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے ساتھ جنگ کی صورت میں مقبوضہ علاقوں پر یومیہ دو ہزار میزائل و راکٹ حملے ہو سکتے ہیں۔

  • بیروت دھماکے کی سچائی سے پردہ اٹھا کر رہیں گے، ہمارے صبر کو ہماری محبوری نہ سمجھا جائے: حزب اللہ

    Oct ۱۷, ۲۰۲۱

    حزب اللہ نے بیروت دھماکے کی حقیقت سے پردہ اٹھانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • لبنان کو خانہ جنگی میں ڈھکیلنے کی کوشش، حزب اللہ نے سمجھداری دکھا کر سازش کو ناکام بنایا

    Oct ۱۶, ۲۰۲۱

    لبنان کی استقامتی تنظیم حزب اللہ نے کہا ہے کہ اسے خانہ جنگی میں نہیں ڈھکیلا جا سکتا۔ حزب اللہ کا یہ بیان، جمعرات کو بیروت میں ایک مظاہرے کے دوران ہوئی فائرنگ میں 7 شیعوں کی شہادت کے بعد سامنے آیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS