SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج حزب اللہ
  • ایران، روس، شام اور حزب اللہ کے مابین تعاون میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی : ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی

    Mar ۱۵, ۲۰۱۶

    بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ شام میں روسی فوجیوں کی کمی کے ماسکو کے فیصلے سے شام میں اتحادیوں کے تعاون میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوگی۔

  • لبنان کے خلاف اسرائیل کی ممکنہ جنگ کا ذمہ دار سعودی عرب ہو گا، حزب اللہ

    Mar ۱۴, ۲۰۱۶

    حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹیو کونسل کے ڈپٹی چیئرمین نبیل قاؤوق نے کہا ہے کہ سعودی عرب پورے علاقے کے لئے خطرہ بن چکا ہے اور اگر اسرائیل، لبنان کے خلاف جنگ کا آغاز کرتا ہے تو اس کا ذمہ دار سعودی عرب ہو گا۔

  • حزب اللہ عالم اسلام کا قابل فخر سرمایہ ہے۔ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

    Mar ۱۲, ۲۰۱۶

    ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک ریسرچ سینٹر کے سربراہ نے حزب اللہ لبنان کو استقامت و پائیداری کا مظہر اور دنیائے اسلام اور عرب ملکوں کے لیے سرمایہ افتخار قرار دیا ہے۔

  • حزب اللہ کو دہشت گرد کہنے والے خود دہشت گرد ہیں: عراقی وزیر خارجہ

    Mar ۱۱, ۲۰۱۶

    عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان اور عراق کی عوامی رضاکار فورس کو دہشت گرد قرار دینے والے خود دہشت گرد ہیں۔

  • حزب اللہ لبنان کا داعش کے ایک ٹھکانے پر شدید حملہ

    Mar ۱۱, ۲۰۱۶

    حزب اللہ لبنان نے شام سے ملحقہ لبنان کی سرحد کے قریب داعش کے ایک ٹھکانے پر شدید حملہ کیا ہے۔

  • حزب اللہ، لبنان کا بنیادی ستون ہے: سعد حریری

    Mar ۱۱, ۲۰۱۶

    لبنان کی المستقبل پارٹی اور چودہ مارچ الائنس کے سربراہ نے ملک میں حزب اللہ کے اعلی مقام کا اعتراف کیا ہے۔

  • حزب اللہ کی حمایت میں دمشق میں مظاہرہ

    Mar ۰۹, ۲۰۱۶

    شام کے شہریوں نے حزب اللہ لبنان کے بارے میں خلیج فارس تعاون کونسل کے فیصلے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔

  • حزب اللہ کے خلاف عرب ممالک کا فیصلہ، عرب تنظیموں کا ردعمل

    Mar ۰۸, ۲۰۱۶

    عرب ملکوں کی انسانی حقوق کی تنظیموں نے حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے خلیج فارس تعاون کونسل کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔

  • استقامت کا مقابلہ سعودی عرب کے نقصان میں ہے: حزب اللہ

    Mar ۰۸, ۲۰۱۶

    حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ شیخ نبیل قاووق نے کہا ہے کہ استقامت کا مقابلہ کرنا آل سعود کے نقصان میں ہے۔

  • حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دینا آل سعود کے دامن پر بدنما داغ ہے: سعودی مبلغ

    Mar ۰۸, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے مبلغ محمد العنزی نے حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دینے پر مبنی خلیج فارس تعاون کونسل کے اقدام کو آل سعود اور خلیج فارس کے ساحلی عرب ممالک کے دامن پر ایک بدنما داغ قرار دیا ہے۔

  • حزب اللہ کو دہشت گرد گروہ قرار دیئے جانے پر سید حسن نصراللہ کا بیان

    Mar ۰۷, ۲۰۱۶

    حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کی جانب سے حزب اللہ کو دہشتگرد تنظیم قرار دیئے جانے کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ دشمن سے مقابلے کے لئے عربوں کے اجماع اور اتحاد کا انتظار نہیں کرےگی۔

  • شام کے عوام کی جانب سے حزب اللہ کی حمایت

    Mar ۰۷, ۲۰۱۶

    شام میں شمالی ادلب میں واقع فوعہ اور کفریا کے باشندوں نے مظاہرہ کر کے حزب اللہ کی حمایت کا اعلان کیا۔

  • حزب اللہ اسلام کی آبرو ہے۔ جنرل فیروز آبادی

    Mar ۰۶, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد قرار دیئے جانے کے فیصلے کو عرب لیگ اور خلیج فارس تعاون کونسل کی اسٹریٹیجک غلطی اور امت مسلمہ کے مفادات کے منافی قرار دیا ہے۔

  • حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دینے کے خلاف شام میں احتجاجی اجتماع

    Mar ۰۶, ۲۰۱۶

    شام کی قومی سماجی پارٹی نے ایک احتجاجی اجتماع میں حزب اللہ کے خلاف خلیج فارس تعاون کونسل کے معاندانہ فیصلے کی مذمت کی ہے ۔

  • حزب اللہ کا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرنے کی مذمت

    Mar ۰۵, ۲۰۱۶

    جرمنی کی وزارت خارجہ نے حزب اللہ کا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرنے پر مبنی خلیج فارس تعاون کونسل کے اقدام کی مذمت کی ہے۔

  • حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دینے کا مضحکہ خیز دعوی

    Mar ۰۴, ۲۰۱۶

    حزب اللہ کو دہشت گرد تنطیم قرار دیئے جانے پر مبنی خلیج فارس تعاون کونسل کے اقدام پر اسلامی جمہوریہ ایران نے سخت رد عمل دکھایا ہے۔

  • خلیج تعاون کونسل کا بیان بیہودہ اور مخاصمانہ ہے : حزب اللہ

    Mar ۰۳, ۲۰۱۶

    حزب اللہ لبنان نے خلیج فارس تعاون کونسل کے حالیہ بیان کو بیہودہ اور مخاصمانہ قراردیا ہے

  • حزب اللہ کے خلاف خلیج فارس تعاون کونسل کے اقدام پر شام کا ردعمل

    Mar ۰۳, ۲۰۱۶

    شام نے حزب اللہ لبنان کے خلاف خلیج فارس تعاون کونسل کے اقدام کی مذمت کی ہے۔

  • حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دینا علاقے کے مفاد میں نہیں ہے: امیر عبداللہیان

    Mar ۰۳, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد قرار دینا صیہونی حکومت کے جرائم سے بے توجہی ہے کہ جو علاقے کے امن و استحکام کے مفاد میں نہیں ہے۔

  • لبنانی مزاحمت کے خلاف علاقائی یلغار پر حزب اللہ کا ردعمل

    Mar ۰۳, ۲۰۱۶

    حزب اللہ لبنان کی ایگزیکیٹو کونسل کے سربراہ ہاشم صفی الدین نے حزب اللہ کے خلاف علاقائی یلغار پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS