تلاش
-
Apr ۰۵, ۲۰۲۴
ایران کے نائب وزیر داخلہ نے چابہار اور راسک میں جھڑپوں کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے کہا بتایا کہ دہشت گردوں کا ہدف IRGC کے ہیڈکوارٹر پر قبضہ کرنا تھا، لیکن وہ اپنے کسی بھی ہدف میں کامیاب نہیں ہوسکے اور تمام دہشت گرد مارے گئے۔
-
Feb ۱۳, ۲۰۲۴
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ بحریہ اور ایرواسپیس فورس کی مشترکہ کاوشوں کے نتیجے میں ایک بحری جنگی جہاز سے دور مار بیلسٹک میزائل لانچ کرنے کا تجربہ پوری طرح سے کامیاب رہا۔
-
Jan ۰۷, ۲۰۲۴
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے تاکید کی ہے کہ مزاحمتی قوتیں بچوں کی قاتل غاصب صیہونی حکومت کے ڈراؤنے خواب میں تبدیل ہو جائیں گی۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۴
کرمان میں ہونے والے دہشتگرانہ دھماکوں میں اب تک 103 شہید اور 188 زخمی ہوئے ہیں۔
-
Dec ۲۵, ۲۰۲۳
المیادین ٹی وی چینل نے دمشق سے رپورٹ دی ہے کہ "دشمن نے سید رضی کو تین میزائل داغ کر شہید کر دیا۔"
-
Nov ۲۸, ۲۰۲۳
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکی بحری بیڑہ ایران کی مسلح افواج کے تمام سوالات کا فارسی میں جواب دینے کے بعد آبنائے ہرمز سے خلیج فارس میں داخل ہوا۔
-
Nov ۱۹, ۲۰۲۳
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے طوفان الاقصی آپریشن کو برطانیہ، امریکہ فرانس اور صیہونی حکومت کی جانب سے روا رکھے جانے والے سو سالہ جبر کا نتیجہ قرار دیا ہے
-
Sep ۲۲, ۲۰۲۳
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی شام کے دورے پر ہیں جہاں پر انہوں نے شامی سیاسی، فوجی اور سیکورٹی حکام سے ملاقاتوں کے علاوہ چند علاقوں کا دورہ بھی کیا۔
-
Sep ۰۳, ۲۰۲۳
برطانوی سامراج کے مقابلے کے قومی دن کے موقع پر خلیج فارس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور رضاکار فورس بسیج کے بحری جہازوں کی پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔
-
Aug ۲۰, ۲۰۲۳
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ دشمن جس جگہ سے بھی حرکت کرے گا اسے اسلامی انقلاب کی مضبوط دیوار کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
Aug ۱۷, ۲۰۲۳
رہبر انقلاب اسلامی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دنیا کی سب سے بڑی انسداد دہشت گردی فورس قرار دیا ہے
-
Aug ۱۷, ۲۰۲۳
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈرز نے آج بروز جمعرات ، حسینیہ امام خمینی ؒ تہران میں، رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ہے۔
-
Aug ۱۵, ۲۰۲۳
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ شیراز کے دہشت گردانہ حملے میں بیرونی ایجنسیاں ملوث ہیں جنہیں منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
Aug ۰۵, ۲۰۲۳
جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ آج ہم نے دشمن کے ساتھ تصادم اور شناخت کے ذریعےترقی کی ہے۔
-
Aug ۰۲, ۲۰۲۳
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی فوجی مشقوں کے دوران جنرل سلامی نے ایران کے دشمنوں کو انتباہ دیا ہے۔
-
Aug ۰۲, ۲۰۲۳
خلیج فارس کے جزائر کے دفاع کے عزم اور ابو موسی جزیرے پر توجہ کے ساتھ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی فوجی مشقیں بدھ سے شروع ہو گئیں۔
-
Jul ۱۶, ۲۰۲۳
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ہونے والی ملاقات میں ہمسایہ ملک پاکستان کی سلامتی کو ایران کی سلامتی قرار دیا ہے۔
-
Jul ۰۵, ۲۰۲۳
جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ فلسطینی جوانوں نے عزت کے ساتھ زندگی گزارنے اور بہادری کے ساتھ لڑنے کا درس اسلامی انقلاب سے سیکھا۔
-
Jul ۰۲, ۲۰۲۳
خاتم الانیاء مرکزی ہیڈ کوارٹر کے کمانڈر جنرل غلام علی رشید نے اس بات پر زور دیا ہے کہ کوئی بھی طاقت فوج، سپاہ پاسداران اور عوامی فورس کا مقابلہ نہیں کر سکتی ہے۔
-
Jun ۱۳, ۲۰۲۳
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی نیوی نے پہلی مرتبہ 2000 کلومیٹر تک مار کرنے والے ایک نئے اور جدید کروز میزائل سے اپنے بحری جنگی جہازوں کو مسلح کیا ہے۔