تلاش
-
Jun ۱۴, ۲۰۱۸
پاکستان کے سابق اور برکنار ہونے والے وزیراعظم نواز شریف صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ لندن روانہ ہوگئے۔
-
Jun ۱۲, ۲۰۱۸
پاکستان میں قومی احتساب بیورو نیب نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے گھروالوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے دوبارہ خط لکھ دیا ہے جس پر نوازشریف نے سخت ردعمل ظاہر کیاہے
-
Jun ۱۲, ۲۰۱۸
نیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف بیرون ملک فرار ہوسکتے ہیں اس لیے ان کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے۔
-
Jun ۱۱, ۲۰۱۸
چیف جسٹس پاکستان نے احتساب عدالت کو سابق وزیراعظم نواز شریف اور صاحبزادی مریم نواز کے خلاف تینوں ریفرنس کا فیصلہ ایک ماہ میں سنانے کا حکم دے دیا ہے۔
-
Jun ۰۷, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ یوم القدس ظالموں کے خلاف آواز بلند کرنے اور ستّر سال سے در در کی ٹھوکریں کھانے والی مظلوم قوم کی حمایت کے اعلان کا دن ہے۔
-
May ۱۶, ۲۰۱۸
ممبئی حملوں سے متعلق نواز شریف کے بیان پر پنجاب اسمبلی میں دوسرے روز بھی ہنگامہ آرائی ہوئی جبکہ سندھ اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں میں بھی نواز شریف کے خلاف قرادادیں پیش کی گئیں۔
-
May ۰۸, ۲۰۱۸
پاکستان کے سابق اور نا اہل وزیراعظم نواز شریف نے دعوی کیا ہے کہ جلد ہی ان اہلیت کی توثیق ہوجائے گی اور وہ سیاسی میدان میں واپس آجائیں گے
-
May ۰۵, ۲۰۱۸
پاکستان کے بر کنار ہونے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ جن کو سزا ہونی چاہیے تھی وہ بری ہورہے ہیں اور جن کو بری ہونا تھا وہ پیشیاں بھگت رہے ہیں۔
-
Apr ۳۰, ۲۰۱۸
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ مشکلات میں گھرا ہوا ہوں ہوسکتا ہے مجھے سزا ہو جائے۔
-
Apr ۱۹, ۲۰۱۸
پاکستان کے سابق اور بر کنار ہونے والے وزیر اعظم نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ لندن پہنچ گئے ہیں تاہم ان کی لندن روانگی پر تحریک انصاف نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
Apr ۱۳, ۲۰۱۸
سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت رکن پارلیمنٹ کی نااہلی کی مدت سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے۔
-
Apr ۱۳, ۲۰۱۸
عمران خان نے ایک بار پھر پاکستان کے برکنار ہونے والے سابق وزیراعظم نواز شریف پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
Apr ۰۹, ۲۰۱۸
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنی بیٹی اور داماد کے ہمراہ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیر کو بھی پیش ہوئے اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔
-
Mar ۲۹, ۲۰۱۸
پاکستان کے سابق اور بر کنار ہونے والے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جسٹس ثاقب نثار نے از خود نوٹسز لے کر حکومت کا کام اپنے قبضہ میں کرلیا۔
-
Mar ۲۰, ۲۰۱۸
پاکستان کے بر کنار ہونے والے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اورشریف خاندان کے دیگر افراد آج ایک بار پھر عدالت میں حاضر ہوئے۔
-
Mar ۱۶, ۲۰۱۸
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور حکمراں جماعت مسلم کے قائد میاں نواز شریف نے حزب اختلاف کی جماعتوں پر چور دوازے اسے اقتدار حاصل کرنے کوششوں کا الزام عائد کیا ہے۔
-
Mar ۱۶, ۲۰۱۸
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور حکمراں جماعت مسلم نون کے قائد میاں نواز شریف نے حزب اختلاف کی جماعتوں پر چور دوازے سے اقتدار حاصل کرنے کی کوششوں کا الزام عائد کیا ہے۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۱۸
پاکستان کی ایک اعلی عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی کو عدلیہ کے خلاف بیان دینے پر نوٹس جاری کر دیا۔
-
Mar ۱۱, ۲۰۱۸
پاکستان مسلم لیگ کے قائد نواز شریف پر جوتے سے ہونے والے حملے کے بعد انہوں نے اپنی تقریر مختصر کردی۔
-
Mar ۰۹, ۲۰۱۸
پاکستان میں سینیٹ کے چیرمین کے لئے جوڑ توڑ اپنے عروج پر ہے اور ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے اکثریت حاصل کرنے کا دعوی کیا ہے۔