تلاش
-
Jun ۲۸, ۲۰۲۱
حکومت پاکستان نے زخمی افغان طالبان اور ان کی لاشیں منتقل کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔
-
Jun ۲۳, ۲۰۲۱
فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی آباد کاروں نے ایک بار پھر مقبوضہ قدس کے علاقے شیخ جراح کے مکینوں پر حملہ کیا ہے۔
-
Jun ۲۲, ۲۰۲۱
نائیجریا میں شیخ زکزکی کی فوری رہائی کے لئے مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
Jun ۲۲, ۲۰۲۱
فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے دہشتگرد فوجیوں نے ایک بار پھر مقبوضہ قدس کے علاقے شیخ جراح پر حملہ کیا ہے۔
-
Jun ۰۹, ۲۰۲۱
فلسطینی جوانوں نے صیہونی حکومت کی نام نہاد عدلیہ کے فیصلے کو ناکام بنانے کے شيخ جراح محلے گرد انسانی زنجیر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
May ۲۲, ۲۰۲۱
اقوام متحدہ نے بیت المقدس میں جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے جبکہ واشنگٹن نے تل ابیب سے کہا کہ وہ شیخ الجراح کے باشندوں کے ساتھ احترام سے پیش آئے۔
-
May ۱۲, ۲۰۲۱
تل ابیب نے پسپائی اختیار کرلی، شیخ جراح محلے کو خالی کرانے کے احکامات پر عمل درآمد موخر -
-
May ۰۴, ۲۰۲۱
فلسطین کی خود مختار انتظامیہ نے ہیگ کی بین الاقوامی عدالت کے اٹارنی جنرل کے نام اپنے ایک مراسلے میں مشرقی بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح میں فلسطینیوں کے خلاف انجام پانے والے جرائم کی پوری تفصیل کے ساتھ شکایت کی ہے -
-
Apr ۰۴, ۲۰۲۱
ایران کے دینی تعلیمی مراکز حوزہائے علمیہ کے سربراہ نے بزرگ پاکستانی عالم دین علامہ نوروز علی نجفی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
-
Mar ۱۱, ۲۰۲۱
یہ خط ارسال کیا ہے ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر مظفرنگر سے شیخ شفاعت حسین صاحب نے
-
Mar ۱۰, ۲۰۲۱
مرحوم حسین شیخ الاسلام کی یاد میں تقریب 9 مارچ 2021 کو دارالحکومت تہران کے اسلامی انقلاب خانہ فرہنگ میں منعقد ہوئی جس میں بلدیہ تہران کے ثقافتی شعبے کے سربراہ حجت الاسلام امرودی اور دیگر حکام شریک ہوئے ہوئے
-
Feb ۲۰, ۲۰۲۱
پاکستان کے شہر لاھور میں مسجد شیخ الاسلام کا افتتاح ایران کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری کی دلنشین تلاوت سے کیا گیا ہے۔
-
Feb ۱۶, ۲۰۲۱
نائیجریا کے دارالحکومت میں شیخ زکزکی کی فوری رہائی کے لئے مظاہرے جاری ہیں۔
-
Jan ۲۷, ۲۰۲۱
نائیجیریا کے دارالحکومت اور مختلف دیگر شہروں میں اس ملک کی اسلامی تحریک کے رہنما کے طرفداروں کے مظاہروں کے بعد نائیجیریا کی سیکورٹی فورس نے مظاہرین پر حملہ کر دیا۔
-
Jan ۲۵, ۲۰۲۱
نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی غیر قانونی گرفتاری اور انہیں برسوں سے جیل میں رکھے جانے کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور سیکورٹی اہلکاروں نے مظاہرین پر حملہ کر دیا۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۲۱
آیت اللہ شیخ زکزاکی کے بیٹے نے کہا ہے کہ ان کی والدہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئی ہیں۔
-
Jan ۱۲, ۲۰۲۱
نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی غیر قانونی گرفتاری اور انہیں برسوں سے جیل میں رکھے جانے کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Jan ۰۲, ۲۰۱۹
۲ جنوری ۲۰۱۶ | روزِ شہادتِ آیت اللہ شیخ باقر نمرؒ - شہید راہ خدا آیت اللہ شیخ باقر نمرؒ نے شہادت سے کچھ دنوں پہلے اپنی والدہ کو جو خط لکھا وہ ملاحظہ کیجئے ۔
-
Dec ۲۶, ۲۰۲۰
عراقی رضاکار فورس عصائب اہل الحق کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ ہم امریکی فوجیوں کے انخلا کے مسئلے میں مزاحمت کے بر حق ہونے پر تاکید کرتے ہیں۔