تلاش
-
Oct ۲۷, ۲۰۱۵
عراق کے مفتی نے سعودی عرب کے بادشاہ سے معروف شیعہ مذہبی رہنما شیخ باقر النمر کے کیس میں مداخلت کرکے ان کی سزائے موت کے فیصلے پر عمل درآمد روکے جانے کی اپیل کی ہے۔
-
Sep ۲۵, ۲۰۱۵
آل سعود کی ایک عدالت نے مظاہروں میں شرکت کے جرم میں ایک نوجوان کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے۔
-
Sep ۱۷, ۲۰۱۵
بحرین کے انسانی حقوق مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ کے خلاف مقدمے کی کارروائی جاری رہنا بحرین میں بحران جاری رہنے کی نشاندہی کرتا ہے-
-
Sep ۱۷, ۲۰۱۵
آل سعود بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ باقر النمر کے بھتیجے کو پھانسی کی سزا سنا کر ان سے انتقام لے رہی ہے۔
-
Sep ۱۵, ۲۰۱۵
بحرین کی اپیل کورٹ نے جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ کی رہائی کی مخالفت کی ہے-
-
Sep ۱۳, ۲۰۱۵
بحرین کی شاہی حکومت کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے ممتاز شیعہ عالم دین شیخ علی الجد حفصی کو دوبارہ گرفتار کر لیا ہے۔
-
Sep ۱۰, ۲۰۱۵
مصر کے شیخ الازہر نے مسجد الاقصی کو زمان و مکان میں تقسیم کرنے کے صیہونی حکومت کے منصوبے کے سلسلے میں خبردار کیا ہے-
-
Sep ۰۸, ۲۰۱۵
بحرین میں جمعیت الوفاق اسلامی کے سابق رکن پارلیمنٹ شیخ حسن عیسی کی مدت حراست میں توسیع کر دی گئی ہے
-
Sep ۰۴, ۲۰۱۵
شیخ الازہر مصر نے شام کے پناہ گزینوں کی صورتحال پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے شام کے عوام اور پناہ گزینوں کو درپیش بحران اور مشکلات کے خاتمے کے لئے علاقائی اور عالمی اداروں اور تنظیموں کے اقدامات کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
-
Aug ۳۱, ۲۰۱۵
فلسطین کی تحریک اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ مستقبل میں مسجد الاقصی کو مشکل ترین حالات کا سامنا ہو گا-
-
Aug ۲۹, ۲۰۱۵
بحرین کے ایک مذہبی رہنما نے دینی امور میں آل خلیفہ کی مداخلت پر تنقید کی ہے۔
-
Aug ۱۵, ۲۰۱۵
بحرین کی قومی جمعیت الوفاق اسلامی کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان نے بحرین میں جمہوری نظام کی تشکیل پر تاکید کی ہے-
-
Aug ۰۵, ۲۰۱۵
عالم اسلام کے عظیم علمی مرکز جامعۃ الازہر کے سربراہ شیخ الازہر نے شیعہ مسلمانوں پر کفر کے فتوے کو کتاب و سنت کے منافی قرار دیا ہے-
-
May ۰۵, ۲۰۲۵
ایران کی وزارت دفاع نے جدید ترین بیلسٹک میزائل قاسم بصیر کی رونمائی کا اعلان کیا ہے۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۲۵
لبنان کے رکن پارلیمنٹ قاسم ہاشم نے شام اور لبنان کی سرحد پر ہونے والی بدامنی کو علاقے کا نقشہ تبدیل کرنے کی صیہونی سازش کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
Feb ۲۵, ۲۰۲۵
حماس نے تنظیم کے رکن موسی ابو مرزوق سے منسوب بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس بیان کو غلط طریقے سے پیش کیا گيا ہے اور حماس اسلحہ رکھنا استقامتی محاذ کا قانونی حق سمجھتی ہے اور اس سے ہرگز دستبردار نہیں ہوسکتی۔
-
Jan ۳۱, ۲۰۲۵
حماس کے رہنماؤں کو ٹارگٹ بنا کر قتل نہیں کیا گیا، بلکہ انہوں نے دشمن سے جنگ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ہے، یہ بات تحریک حماس کے ترجمان نے زور دے کر کہی۔
-
Jan ۰۷, ۲۰۲۵
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کا مقاومتی نظریہ امام خمینی(رح) اور رہبر انقلاب اسلامی کی تخلیق ہے۔ شہید حاج قاسم نے اس نظریے اور مکتب کو استکبار کے خلاف محاذ جنگ میں تبدیل کیا۔
-
Jan ۰۵, ۲۰۲۵
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو مکتبِ مقاومت کے نظریاتی انقلاب کا بانی قرار دیا ہے۔