تلاش
-
Jan ۰۴, ۲۰۲۳
نشر ہونے کی تاریخ 2022/01/04
-
Jan ۰۴, ۲۰۲۳
نشر ہونے کی تاریخ 2022/01/02
-
Jan ۰۴, ۲۰۲۳
جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کے مقدمے کا جائزہ لینے کیلئے ایران اورعراق کی مشترکہ کمیٹی گذشتہ سال تشکیل دی گئی تھی جس کی تین نشستیں بغداد و تہران میں منعقد ہو چکی ہیں ۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۳
استقامتی محاذ کے شہید کمانڈروں کی تیسری برسی کے موقع پر ایران کے تمام شہروں اور قصبوں میں شاندار اجتماعات منعقد ہوئے۔ دارالحکومت تہران میں بھی گذشتہ رات سے مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا گیا اور شہید قاسم سلیمانی کے آبائی وطن کرمان میں لاکھوں کا مجمع دیکھنے میں آرہا ہے۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۳
شام کے دارالحکومت دمشق میں واقع بنت علی (ع) زینب کبریٰ علیہا سلام کے روضۂ مبارک میں سرداران محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسرے برسی کے موقع پر خصوصی اجتماع کا اہتمام کیا گیا جس میں دمشق کے عوام اور زائرین کے علاوہ علما، عمائدین اور بعض سول و فوجی عہدے دار بھی موجود تھے۔ اجتماع کے دوران شہیدوں کی خدمات و جانفشانیوں کو یاد کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے سلسلے میں ترانے بھی پیش کئے گئے۔
-
Jan ۰۲, ۲۰۲۳
بین الاقوامی سامراج مخالف رابطہ کمیٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی رکن نے کہا ہے کہ اگر قاسم سلیمانی آج ہمارے درمیان ہوتے تو میں عالمی سامراج کے خلاف ان کی جدوجہد پر ان کا شکریہ ادا کرتی۔
-
Jan ۰۲, ۲۰۲۳
ایران کی وزارت خارجہ میں جنرل قاسم سلیمانی قتل کیس کی پیروی کرنے والی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا کے چار ممالک کے شہری امریکہ کی اس دہشت گردانہ کارروائی میں شریک تھے۔
-
Jan ۰۲, ۲۰۲۳
شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی شہادت کے کیس کی ایران پیروی کر رہا ہے تاہم امریکہ اور اسکے مغربی ہمنوا روڑے اٹکانے کی بھرپور کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔
-
Jan ۰۱, ۲۰۲۳
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے استقامتی محاذ میں نئی روح پھونکنے کو سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی کا اہم ترین کارنامہ قرا ر دیا۔
-
Jan ۰۱, ۲۰۲۳
شہید قاسم سلیمانی بہادری، بے باکی، بے تکلفی، سادگی، فراخدلی، خلوص اور نیک نیتی جیسی بے شمار خصوصیتوں کے حامل تھے۔ وہ مظلوموں کے حامی اور جابروں اور مستکبروں کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار کے طور پر پہچانے جاتے ہیں جنکی ان دنوں دنیا بھر میں تیسری برسی منائی جا رہی ہے۔
-
Dec ۳۱, ۲۰۲۲
شہیدان استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی تیسری برسی کے موقع پر بغداد میں ایک شاندار پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔
-
Dec ۳۱, ۲۰۲۲
عراق میں تعینات ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ دہشتگردی اور اسکی سازشوں کو ناکام بنانے میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کا کردار اتنا درخشاں ہے کہ اُسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۲۲
عراق میں بغداد سمیت مختلف صوبوں میں محاذ استقامت کے شجاع و مجاہد کمانڈروں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسری برسی کے انعقاد کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔
-
Dec ۲۵, ۲۰۲۲
عراق کے دارالحکومت بغداد میں گزشتہ دنوں "شہدائے مزاحمت کی قربانیاں" نمائش کا اہتمام کیا گیا جس کے دوران معروف ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ بھی فارسی اور عربی زبان میں پڑھا گیا۔ اس نمائش میں عراق کی سیاسی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔ یہ نمائش اپنی نوعیت کی پہلی نمائش ہے جس کا اہتمام شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسری برسی کی مناسبت پر بغداد میں کیا گیا ہے۔
-
Dec ۲۳, ۲۰۲۲
سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کی قدس بریگیڈ کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہرت کسی سے پوشیدہ نہيں ہے۔
-
Dec ۱۸, ۲۰۲۲
ان دنوں عراق کے مختلف علاقوں منجملہ دارالحکومت بغداد میں محاذ استقامت کے عظیم کمانڈروں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی برسی کے پیش نظر مختلف پروگرام ترتیب دئے جا رہے ہیں۔ بغداد میں مذکورہ دو کمانڈروں کی جائے شہادت پر گزشتہ دنوں ایک پروگرام ترتیب دیا گیا جس میں امریکی سفارتخانے سے ایک وفد شرکت کے لئے آیا مگر اُسے حضار نے امریکہ مخالف اپنے نعروں سے باہر کھدیڑ دیا اور امریکی وفد کو خفت و خواری کے ساتھ وہاں سے واپس لوٹنا پڑا۔